نتائج تلاش

  1. حسان خان

    تعارف خان صاحب

    بہت شکریہ آپ احباب کا۔
  2. حسان خان

    ولی دکنی تجھ قد اُپر جب سوں پڑی جگ میں نگاہِ عاشقاں

    تجھ قد اُپر جب سوں پڑی جگ میں نگاہِ عاشقاں تب سوں گئی طوبیٰ تلک جیوں تیر آہِ عاشقاں جب سوں ترا مکھ دیکھ کر معشوق سب عاشق ہوئے تب سوں تو ملکِ حسن میں ہے بادشاہِ عاشقاں ساعت شناساں دنگ ہیں عشاق کے احوال سوں یک یک گھڑی تجھ ہجر کی ہے سال و ماہِ عاشقاں پہنچے ہیں منزل سالکاں تجھ حسن کے پرتو ستی...
  3. حسان خان

    تعارف خان صاحب

    اگر تعارف نہ دیتا تو وہ پروفائل کے نامکمل ہونے کا پیغام جان نہیں چھوڑتا :)
  4. حسان خان

    تعارف خان صاحب

    تشکر :)
  5. حسان خان

    تعارف خان صاحب

    شکریہ وارث صاحب
  6. حسان خان

    تعارف خان صاحب

    بہت نوازش آپ کی نایاب بھائی، شادی کا تو چھبیس ستائیس سال کی عمر سے پہلے کوئی ارادہ نہیں۔ :)
  7. حسان خان

    تعارف خان صاحب

    ہاہاہا، ان علامتوں کا کیا مطلب ہے؟
  8. حسان خان

    ملالہ تم بےگناہ بچی تو نہیں۔۔۔ وسعت اللہ خان

    ڈرون حملوں کے خلاف بھی بین الاقوامی فورموں پر آواز اٹھائی جاتی رہی ہے۔
  9. حسان خان

    تعارف خان صاحب

    شکریہ عاطف بھائی، اللہ خوش رکھے آپ کو۔ :)
  10. حسان خان

    ملالہ تم بےگناہ بچی تو نہیں۔۔۔ وسعت اللہ خان

    ہم کب تک یہ مانتے رہیں گے کہ ہمارے ملک میں جنونیت صرف بیرونی پروپیگنڈا ہے؟ کیا سلمان تاثیر اتنی جلدی ذہنوں سے محو ہو گیا ؟
  11. حسان خان

    تعارف خان صاحب

    السلام علیکم یا اہالیانِ محفل :) میرا پورا نام حسان ضیاء خان غوری ہے، حسان ضیاء یا حسان خان کے نام سے زیادہ پہچانا جاتا ہوں۔ عمر بوقتِ تحریر اکیس سال ہے۔ کراچی سے تعلق ہے اور تقریبا پوری زندگی اسی شہر میں گزری ہے۔ مادری زبان اردو ہے۔ جامعۂ کراچی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں گریجویشن کر رہا ہوں، مگر...
  12. حسان خان

    ملالہ تم بےگناہ بچی تو نہیں۔۔۔ وسعت اللہ خان

    ہم لوگ حالتِ انکار میں ہیں، ابھی تک ہمارے ذہنوں میں گھسا ہوا ہے کہ کوئی 'اچھے' طالبان بھی ہیں۔
  13. حسان خان

    ملالہ تم بےگناہ بچی تو نہیں۔۔۔ وسعت اللہ خان

    ان وحشی طالبان نے زندہ دل پشتون ثقافت کا گلا گھونٹ دیا ہے۔
  14. حسان خان

    نظم- ملالہ یوسفزئی کے لئے!

    جیتے رہیے ذیشان بھائی۔
  15. حسان خان

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    وہ جو بچیوں سے بھی ڈر گئے
  16. حسان خان

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    ملالہ کا آپریشن ’کامیاب‘، حملے کی عالمی مذمت
  17. حسان خان

    عدم اقبال

    قلندر غزل اپنی گاتا ہوا پیامِ محبت سناتا ہوا سفر کی صعوبت پہ ہنستا ہوا حوادث کی قوت پہ ہنستا ہوا ازل کی طرح مسکراتا ہوا ابد کی طرح لہلہاتا ہوا دلوں میں امنگیں بساتا ہوا ارادوں میں حدت رچاتا ہوا سعادت کی راہیں دکھاتا ہوا خودی کی سبیلیں لگاتا ہوا جوانوں کو بیدار کرتا ہوا غلاموں کو خود...
  18. حسان خان

    عدم حسنِ بیمار

    اب بھی تری نظر میں وہی آب و تاب ہے ہلکی سی چاندنی ہے ذرا سی شراب ہے سوئی ہوئی جبیں کے بجھے سے چراغ کو اب بھی خراج دیتا ہوا آفتاب ہے سوکھے ہوئے لبوں کی فسردہ روش بہار ہلکے اثر کی نرم کشیدہ شراب ہے کولہوں کے زیر و بم میں مصور کی جانکنی شانوں کی خستگی میں صدائے رباب ہے باریک و باوقار کمر...
  19. حسان خان

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    ’حملہ طالبان مخالف سوچ کی وجہ سے کیا‘
  20. حسان خان

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    طالبان حملے پر سیاسی جماعتوں کی مصلحتیں
Top