نتائج تلاش

  1. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    عجم کے دو معانی ہیں۔ اپنے عام مطلب میں یہ ہر غیر عرب کے لیے (بشمول ہندی مسلمانوں کے) استعمال ہوا ہے، مگر اپنے خاص معنی میں اس سے مراد ایرانی لی جاتی ہے۔
  2. حسان خان

    جوش کچھ ادھر کا حال بھی سن لیجئے۔۔۔ (خدا خیر کرے)

    بہت خوب مہدی بھائی۔ شراکت گزاری کے لیے شکریہ۔
  3. حسان خان

    کچھ میری ڈیزائننگ

    جیتے رہیے اشتیاق بھائی۔
  4. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جب صرف ایرانی اور اعراب ہی مسلمان تھے تو ہر غیر عرب کو عجم کہا جاتا تھا جن میں کرد، بلوچ اور سغدی وغیرہ بھی شامل تھے۔ ویسے ان اقوام کو اجتماعی طور پر ایرانی ہی کہا جاتا ہے۔
  5. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں آپ کا سوال سمجھا نہیں۔ معذرت خواہ ہوں۔ :(
  6. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جناب، اعراب کی فتوحات دینِ اسلام کے جزیرہ نما عرب کے اطراف و کناف میں پھیلنے کا موجب بنیں۔ ان فتوحات کے بعد عراق، شام، مصر، اور مغرب (مغربی افریقا) کی عوام نے نہ صرف اسلام قبول کیا، بلکہ کچھ مدت کے اندر ہی انہوں نے اپنی قدیم زبان و ثقافت چھوڑ کر عرب زبان و ثقافت بھی اپنا لی۔ بلادِ عجم کے اہالیان...
  7. حسان خان

    سو رنگ ہیں کس رنگ سے تصویر بناؤں - اطہر نفیس

    سو رنگ ہیں کس رنگ سے تصویر بناؤں میرے تو کئی روپ ہیں، کس روپ میں آؤں کیوں آ کے ہر اک شخص میرے زخم کریدے کیوں میں بھی ہر اک شخص کو حال اپنا سناؤں کیوں لوگ مصر ہیں کہ سنیں میری کہانی یہ حق مجھے حاصل ہے، سناؤں کہ چھپاؤں اس بزم میں اپنا تو شناسا نہیں کوئی کیا کرب ہے تنہائی کا، میں کس کو بتاؤں...
  8. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فہد بھائی ذرا یہ ویب سائٹ دیکھیے گا۔ میں اپنی خواندہ کتابوں کو مندرج کرنے کے لیے اسے ہی استعمال کرتا ہوں۔ http://www.goodreads.com/
  9. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    persianate turk emperors کا ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ :) عثمانی تاریخ کے چاہنے والوں کے لیے بھی دربارِ دہلی کی تاریخ میں بہت دلچسپ چیزیں موجود ہیں۔ مثال کے طور پر ایک یہی بات بہت دلچسپی کی حامل ہے کہ کیسے استنبول اور دہلی میں ہزاروں میل کا فاصلہ ہوتے ہوئے بھی دونوں درباروں کی اعلی ثقافت ایک...
  10. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہا! یہ کتاب میری بھی فہرستِ مطالعہ میں ہے۔ مجھے تاریخ سے خاص لگاؤ ہے اور اس واسطے میں نے عجم زدہ ترک سلاطین کے متعلق کافی برقی کتابیں اور مضامین اکھٹے کر رکھے ہیں، بس پڑھنے کا موقع ہی نہیں مل پاتا۔ ویسے میں فی الوقت کرشن چندر کی 'ایک گدھے کی سرگذشت' پڑھ رہا ہوں۔
  11. حسان خان

    توہین رسالت مظاہرین نے کراچی جلا ڈالا ۔

    اس کی بالواسطہ ذمہ داری وفاقی حکومت پر بھی عائد ہوتی ہے۔ ہفتے بھر سے ملک میں پرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری تھا۔ ایسے میں اُسے کل اس طرح عام تعطیل ہی نہیں دینی چاہیے تھی۔
  12. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Premchand: A Western Appraisal by Siegfried A. Schulz
  13. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    'فردوسی اور اس کا شاہنامہ' از مولوی محمد علی
  14. حسان خان

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    شکریہ جنابِ گرامی :)
  15. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    Kapındır melce-i hâcât-i ümmet yâ rasûlallah Odur her halde cây-i selâmet yâ rasûlallah Tutan dâmân-i pâkin sıdk u ihlâs ile bir kere İki dünyada da görmez nedâmet yâ rasûlallah تیرا در ملجائے حاجاتِ امت ہے یا رسول اللہ وہ ہر حال میں جائے سلامت ہے یا رسول اللہ تیرے دامنِ پاک کو صدق و اخلاص کے...
  16. حسان خان

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    جی ہاں، آدھے پاکستانی نالاں ہیں، اور آدھے بے حد خوش ہیں اور اس حکومتی اقدام کو سراہ رہے ہیں۔ بلکہ بی بی سی اردو کے صفحے پر تبصرے پڑھ کر تو یہ گمان ہو رہا ہے کہ ہماری اکثریت شاید اس فیصلے سے خوش ہے۔ :mad3:
  17. حسان خان

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    ہاہاہا سرکار ایک اور دفعہ دل کو خوش بھی تو کرنا ہے۔ وہ آسٹریلیا والا میچ بھی دو بار دیکھا تھا۔
  18. حسان خان

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    کم سے کم ایک اور بار دیکھنا تو بنتا ہے۔
  19. حسان خان

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    بھئی پاکستان نے بھارت کو ہرایا ہے۔ :) خصوصی میچ تھا۔
  20. حسان خان

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    اب میں میچ کی جھلکیاں کہاں سے دیکھوں؟ پی ٹی وی اسپورٹز پر تو سوائے اشتہارات کے کچھ نہیں آتا۔
Top