نتائج تلاش

  1. حسان خان

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    National Treasure: Book of Secrets یہ فلم 2007 میں دیکھی تھی، اس وقت ٹکٹ شاید سو روپے کا تھا۔ اس کے بعد دوبارہ سنیما جانا نصیب نہیں ہوا۔
  2. حسان خان

    سرائیکی وسیب

    برادرِ محترم، سدا سلامت رہیے۔
  3. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    The Ayatollah Begs to Differ: The Paradox of Modern Iran by by Hooman Majd
  4. حسان خان

    حناربانی اور بلاول بھٹو کے درمیان معاشقہ زرداری پریشان

    انتہائی گھٹیا درجے کی صحافت
  5. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی اچھی کتاب ہے، بس اِس کا بیچ کا حصہ جو کہ کبیر کے احوال پر مشتمل ہے، ذرا سا بور کرنے والا ہے۔ اور آخری حصے میں پوری شاعری نہیں، صرف نمونے ہیں۔ اسے یہاں سے آنلائن پڑھا جا سکتا ہے۔ http://bit.ly/UtiG5J
  6. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مثنوی زہرِ عشق از نواب مرزا شوق
  7. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی یہ انہی کے بارے میں ہے۔ ابتداء میں ہندو بھگتی فلسفے اور اُس پر اسلام کے اثر کا مختصر تعارف دیا گیا ہے، پھر بگھت کبیر کے متعلق جو کچھ تاریخ میں ملتا ہے اُس کا اجمالا ذکر ہے۔ اور آخر میں ان کی مختلف موضوعات پر چھوڑی گئی شاعری اردو ترجمے کے ساتھ ہے۔
  8. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    خدارا بنگلہ دیش سے تو جیت جاؤ :(
  9. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    'کبیر صاحب' از پنڈت منوہر لال زُتشی
  10. حسان خان

    ن م راشد فلک سے گر گے بھی ٹوٹا نہ شیشۂ چینی

    ایک غزلوں کے مجموعے کے مطابق جی ہاں یہ ن م راشد کی ہی غزل ہے۔
  11. حسان خان

    ہو گیا ہے دل ٹھنڈا؟ - وسعت اللہ خان

    تو پھر طے یہ ہوا کہ کوئی بھی ایک پاگل ہم سب کو پاگل کر سکتا ہے۔ عقل کو کوٹھے پر بٹھا سکتا ہے۔ دماغ کو انگلیوں پر نچا سکتا ہے۔ محبوبِ خدا موسیٰ، عدمِ تشدد کے داعی عیسیٰ اور رحمت العالمین محمد کے نام پر وہ وہ کیا جا سکتا ہے جو جو نہ کرنے کے لیے منع فرمایا گیا ہے۔ میرے والد کہتے تھے گلی میں کتا...
  12. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بھارتیوں نے انگریزوں کو روند دیا۔
  13. حسان خان

    ن م راشد فلک سے گر گے بھی ٹوٹا نہ شیشۂ چینی

    فلک سے گر گے بھی ٹوٹا نہ شیشۂ چینی کہ راس آ ہی گیا اہتمامِ خود بینی رہِ فرار سے اُس تک کوئی پہنچ نہ سکا کہ بے دلی سے تھا برتر مقامِ بے دینی ابھی تو تیشہ بھی ہے اور کوہکن بھی ہے عبث ہے حسن کا پندارِ کوہِ تمکینی وہ ایک جرعہ جو تیری نگاہ نے بخشا تمام زہرِ ہلاہل، تمام شیرینی رہِ تلاش میں...
  14. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    مبارک ہو :pak:
  15. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یار کوئی تو آؤٹ کر لو۔
  16. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    وہ تو یقینا عربی ہی ہوگی۔
  17. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بریک لگ گیا :(
  18. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس کا جواب شاید مثبت ہوگا، کیونکہ ابھی چند روز قبل ہی ایک کتاب میں پڑھ رہا تھا کہ مامون الرشید نے اپنے ایرانی وزیر سے قبل از اسلام کے ایرانی بادشاہوں کی قدیم تاریخ منگوائی تھی اور وہ اسے ذوق و شوق سے پڑھا کرتا تھا۔ مامون کی والدہ بھی ایرانی کنیز تھیں۔
  19. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مجهے لگا عرب کی جمع اعراب ہونی چاہیے تھی۔ :) شاید یہ لفظ میں غلط استعمال کر گیا ہوں۔
Top