نتائج تلاش

  1. حسان خان

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    یقینا، اردو میں شامل سینکڑوں ہندی الاصل الفاظ کے درست تلفظ، ان کی ارتقائی تاریخ اور استعمال پر پکی پکڑ کے لیے دیوناگری اور کتابی ہندی کی معلومات سودمند ثابت ہوتی ہے۔
  2. حسان خان

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    یہاں میں آپ کی بات سے اختلاف کروں گا۔ اولا تو یہ کہنا نادرست ہے کہ ہندی میں ہائے غیر ملفوظی کی آواز نہیں۔ ہندی میں یہ آواز موجود ہے اور بہت سے ہندی/سنسکرت کے الفاظ کے آخر میں یہ آواز آتی ہے، مثلا: ساہتیہ، انترراشٹریہ، پستکالیہ، مولیہ، اُدیشیہ وغیرہ۔ راجا اور پتا جیسے الفاظ ہندی الاصل ہیں اور...
  3. حسان خان

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    شکریہ جناب، پر یہ اہم موضوع محمد امین بھائی نے چنا تھا۔ اس بات سے میں متفق ہوں۔ ایک زندہ زبان کو صحت مند رکھنے کے لیے اُس کی لسانیات پر کام ہونا اشد ضروری ہوتا ہے، مگر بدقسمتی سے اردو لسانیات پر تحقیق نہ ہونے کے برابر ہے۔
  4. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کل The Longest Yard دوبارہ دیکھی۔ اچھی مزاحیہ فلم ہے۔
  5. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    چھوڑو یار، ہمارے ملک کی کڑیاں آج بھارتی ٹیم سے جیت گئیں۔ اس کی خوشیاں منانے دو :laughing3:
  6. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انڈیا بھی پچاسوں بار پاکستان سے کھیلتے ہوئے شرمناک شکست سے دوچار ہو چکا ہے۔ اس میں کونسی بڑی بات ہے؟
  7. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میچ ہار جانے سے کوئی ملک ذلیل و خوار نہیں ہو جاتا۔
  8. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ارے میرے پیارے بھائی، یہ حق و باطل کے درمیان معرکہ تو ہے نہیں، ایک بے ضرر کرکٹ مقابلہ ہے۔ ایسے میں تو ہر کوئی اپنی ٹیم کی طرفداری ہی کرے گا نا۔ :)
  9. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    او نہیں جی، بنگلہ دیشی ٹیم سے تو بدرجہا بہتر ہے۔ کم سے کم جہاں تک اعداد و شمار کی بات ہے۔ :lol:
  10. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    غلطیاں تسلیم کرنا اور اپنی ٹیم کی طرفداری کرنا دو الگ الگ باتیں ہیں بھائی جان۔
  11. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بنگلہ دیش کی ٹیم مشکل سے اب تک پانچ چھ مقابلے ہی جیتی ہو گی، مگر پھر بھی بنگلہ دیشیوں کا جوش و جذبہ ہر میچ میں دیدنی ہوتا ہے۔ اسی طرح چاہے پاکستانی ٹیم ہارے یا جیتے، پاکستانی ٹیم کے شائقین اپنی ٹیم کی حمایت کرتے رہیں گے۔
  12. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    تو جناب، کوئی مزاحیہ فلم ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ لیجیے۔
  13. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    پاکستانی ٹیم کے پاس ابھی بھی سیمی فائنل میں پہنچنے کے مواقع ہیں۔
  14. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    خیر جو بھی ہو۔۔۔ تم جیتو یا ہارو، سنو۔۔۔ میری جان پاکستان، مجھے تم سے پیار ہے۔ :D
  15. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میں ایڈم سینڈلر کی The Longest Yard اور Billy Madison دیکھوں گا۔
  16. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    کیا کریں جی، انسان ہیں۔ غم تو دور کرنا ہی پڑتا ہے کسی نا کسی طرح۔ پچھلی دفعہ جب پاکستان ایشیا کپ میں بھارت سے ہارا تھا تو اسی دن ترکی میں چناق قلعہ کی فتح کا قومی دن منایا جا رہا تھا، تو ترکی کی خوشیوں میں شریک ہو کر اپنا غم بھلا دیا تھا۔ اس بار ایسا کچھ نہیں ہو رہا تو مجبورا مزاحیہ فلم دیکھوں...
  17. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    جناب میں خود یہی کرتا ہوں، اور آج رات بھی کوئی مزاحیہ انگریزی فلم دیکھ کر غم دور کروں گا۔
  18. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یہ اپنی قومی ٹیم کے ہارنے کا افسوس ہے۔
Top