نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ولی دکنی مت غصے کے شعلے سوں جلتے کوں جلاتی جا

    neh پرانی اردو میں محبت کو کہتے ہیں۔
  2. حسان خان

    ولی دکنی مت غصے کے شعلے سوں جلتے کوں جلاتی جا

    مت غصے کے شعلے سوں جلتے کوں جلاتی جا ٹک مہر کے پانی سوں تو آگ بجھاتی جا تجھ چال کی قیمت سوں دل نئیں ہے مرا واقف اے مان بھر چنچل ٹک بھاؤ بتاتی جا اس رات اندھاری میں مت بھول پڑوں تجھ سوں ٹک پاؤں کے جھانجھر کی جھنکار سناتی جا مجھ دل کے کبوتر کوں باندھا ہے تری لٹ نے یہ کام دھرم کا ہے ٹک اس کو...
  3. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آج سری لنکا میں صفِ ماتم بچھ گئی ہو گی۔
  4. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انیس بھائی مبارک ہو :)
  5. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    فی الحال تو ویسٹ انڈیز خطرے میں ہے۔
  6. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    شمشاد بھائی آج آپ کس ٹیم کی طرفداری کر رہے ہیں؟
  7. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یہ خبر درست ہے کیا؟
  8. حسان خان

    میر آہِ سحر نے سوزشِ دل کو مٹا دیا

    پسندیدگی کے لیے شکریہ طارق شاہ صاحب۔
  9. حسان خان

    میر آہِ سحر نے سوزشِ دل کو مٹا دیا

    آہِ سحر نے سوزشِ دل کو مٹا دیا اِس باد نے ہمیں تو دیا سا بجھا دیا سمجھی نہ بادِ صبح کہ آ کر اٹھا دیا اُس فتنۂ زمانہ کو ناحق اٹھا دیا پوشیدہ رازِ عشق چلا جائے تھا سو آج بے طاقتی نے دل کی وہ پردہ اٹھا دیا اِس موج خیز دہر میں ہم کو قضا نے آہ پانی کے بلبلے کی طرح سے مٹا دیا تھی لاگ اُس کی...
  10. حسان خان

    شہزادی کیٹ کا ننگا پن اور مغرب کا دوغلہ پن

    مغربی معاشرہ شخصی آزادی کے معاملے میں ہمارے معاشرے سے بہتر ہے۔ یہاں تو لڑکے لڑکی پسند کی شادی تک نہیں کر سکتے۔
  11. حسان خان

    شہزادی کیٹ کا ننگا پن اور مغرب کا دوغلہ پن

    یہ صرف فرنگیوں کے ذہن کا فتور ہے کہ اُن کی کھال اعلی درجے کی ہے۔
  12. حسان خان

    پاکستان خوش ممالک کی فہرست میں سولہویں نمبر پر

    ہاں، سامنے تھوڑا دائیں طرف جوہر بلاک 20 لگتا ہے۔
  13. حسان خان

    پاکستان خوش ممالک کی فہرست میں سولہویں نمبر پر

    گلشنِ اقبال بلاک ٹین-اے کے بارے میں یہی بات کافی ہے کہ یہاں میری رہائش ہے۔ :p یہ لاثانیہ ریسٹورنٹ کے ساتھ والا بلاک ہے۔
  14. حسان خان

    ن م راشد وزیر چنیں

    میرے خیال سے نہیں، کیونکہ 'تاز' تازیانہ کے مخفف کے طور پر فارسی میں استعمال نہیں ہوا، اور دستوری لحاظ سے یہ معنی درست بھی نہیں ہے۔ہاں، تازیانہ 'تاختن' سے ہی مشتق لفظ ہے۔ فارسی میں کسی بھی فعل کا مضارع دوسرے اسماء کے ساتھ مل کر اُس فعل کے فاعل کے معانی دیتا ہے۔ مثلا: کردن = کرنا ؛ مضارع: کن...
  15. حسان خان

    ن م راشد وزیر چنیں

    اردو میں بھی اسی مصدر سے مشتق لفظ 'تاخت' استعمال ہوتا ہے۔ منبع
  16. حسان خان

    ن م راشد وزیر چنیں

    فلک تاز کا مطلب شاید فلک پر حملہ کرنے والا ہے۔ فارسی میں تاختن بھاگتے ہوئے (اچانک) حملہ کرنے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے، اور 'تاز' اسی مصدر (infinitive) کا مضارع ہے۔
  17. حسان خان

    پاکستان خوش ممالک کی فہرست میں سولہویں نمبر پر

    یا یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہاں کے لوگ پورا بل دیتے ہوں اور کنڈوں سے اجنتاب کرتے ہوں۔ :p
  18. حسان خان

    عصر رواں کے ابو جہل

    اس کے قطعِ نظر کہ اِس پورے مضمون میں کتنا درست ہے اور کتنا غلط ہے، میں صرف ایک بات کہنا چاہوں گا: "If there's anything more obnoxious than jingoism and too much pride in one's self, it's self-loathing." یعنی: اگر متعصب قوم پرستی اور اپنی ذات پر حد سے زیادہ فخر سے منفور تر کوئی چیز ہے تو وہ...
  19. حسان خان

    پاکستان خوش ممالک کی فہرست میں سولہویں نمبر پر

    پنجاب والو، آپ کو اس کراچی والے کا سلام!
Top