نتائج تلاش

  1. حسان خان

    پاکستان خوش ممالک کی فہرست میں سولہویں نمبر پر

    گلشنِ اقبال بلاک ٹَین-اے
  2. حسان خان

    پاکستان خوش ممالک کی فہرست میں سولہویں نمبر پر

    میں کراچی میں چند ایک ایسے علاقے جانتا ہوں جہاں لوڈشیڈنگ کسی وقت بھی نہیں ہوتی۔
  3. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    'ہندی بھاشا اور لِپی' از دھِیریندر ورما
  4. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    درست شعر یوں ہے: شکست و فتح میاں اتفاق ہے لیکن مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا محمد یار خاں امیر
  5. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    شکست و فتح نصیبوں سے ہے میر مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا
  6. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ویسے تو کپ سے دلچسپی ختم ہو گئی ہے، پھر بھی آج کے میچ میں میری خواہش یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز جیتے۔
  7. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میری خواہش بھی یہی ہے کہ کپ سری لنکا جیتے۔
  8. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    کیا بات کر دی بھائی۔ لالہ پر ابھی بھی لڑکیاں مرتی ہونگی :lol:
  9. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    وقت اچها بهی آئے گا 'آفریدی' غم نہ کر، زندگی پڑی ہے ابھی
  10. حسان خان

    :)))

    :)))
  11. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بیچارے آفریدی کو ہر کوئی گالیاں دے رہا ہے۔ چھوڑو یار، ان دنوں فارم میں نہیں تو کیا ہوا، سینکڑوں بار آفریدی نے ہمارے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیری ہیں۔ اس لیے جیو آفریدی!
  12. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ایک کرکٹ ہی تو ایسی چیز ہے جس میں پاکستان کی کارکردگی تھوڑی سی اچھی ہے۔
  13. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    کھیل میں شکست ملک کا نام نہیں ڈبوتی، بلکہ ہماری معاشی بدحالی، انتہا پسندی، اور ناخواندگی اب تک ملک کا نام ڈبوتی آئی ہیں۔
  14. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ہماری کاملا غیر پیشہ ورانہ میڈیا میں 'مثبت' تنقید ڈھونڈے سے نہیں ملتی، اور خاص طور پر اس وقت جب پاکستان کوئی میچ ہار جائے۔ شکر ہے اس معاملے میں ہماری میڈیا بھارتی میڈیا سے نسبتا بہتر ہے۔
  15. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    " we don't deserve to call ourselves patriots if we can't respect our fallen comrades"
  16. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    'بوم بوم' کے بولڈ کو چھوڑ کر کسی بات پر غم و غصہ نہیں ہے۔
  17. حسان خان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میرے لیے یہ زیادہ اہم ہے کہ ہر لڑکے نے اپنی سی کوشش کی (آفریدی مستثنی ہے)، نہیں جیتے یہ الگ بات ہے۔
Top