ایک ازبک ویب سائٹ میری نظروں سے گزری تھی جہاں چغتائی شعرائے کرام کے دیوان اور دوسری مختلف چغتائی کتابیں موجود تھیں۔ اس کے علاوہ بابر کے بابرنامہ کا قلمی نسخہ بھی گوگل بکس پر موجود ہے۔ میں ان کے لنک دوبارہ ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں، اگر ملے تو آپ سے شیئر کرتا ہوں۔ آپ کے لیے وہ یقینا دلچسپی کے حامل...