نتائج تلاش

  1. حسان خان

    عشق کا زخم جو منت کشِ مرہم ہوتا - ریحان اعظمی

    عشق کا زخم جو منت کشِ مرہم ہوتا عید کے روز بھی ہر گھر میں محرم ہوتا ڈر نہ ہوتا جو کہیں عشق میں رسوائی کا ساتھ عشاق کے اک حلقۂ ماتم ہوتا آتشِ عشق میں جلنے کا مزا اپنا ہے تم نہ ہوتے تو یہ شعلہ ہمیں شبنم ہوتا ہم تو مر جاتے تڑپ کر غمِ تنہائی سے سلسلہ آپ کی یادوں کا اگر کم ہوتا صبر، ایثار،...
  2. حسان خان

    کشتی و بادبان ڈوب گئے - ریحان اعظمی

    کشتی و بادبان ڈوب گئے یا زمیں آسمان ڈوب گئے سب نے برسات کی دعا مانگی پھر سبھی کے مکان ڈوب گئے صرف اک آدمی کی غفلت سے انگنت خاندان ڈوب گئے عشق کے بیکراں سمندر میں ہم بصد آن بان ڈوب گئے اب کے سیلابِ کم نگاہی میں منزلوں کے نشان ڈوب گئے ہم بلندی پہ آ گئے لیکن کتنے ہی بے زبان ڈوب گئے ڈوب...
  3. حسان خان

    تھی ہم کلام شجر سے دعا کے لہجے میں - ریحان اعظمی

    تھی ہم کلام شجر سے دعا کے لہجے میں عجیب کرب تھا بادِ صبا کے لہجے میں وہ شامِ ہجر وہ دھڑکن دلِ شکستہ کی چراغ کرتا تھا باتیں ہوا کے لہجے میں مری انا کا سفینہ ڈبو کے ساحل پر بلا کا طنز تھا سیلِ بلا کے لہجے میں وہ میری پرسشِ احوال کو تو آئے مگر جوازِ ترکِ تعلق چھپا کے لہجے میں وہ کم سخن تھا...
  4. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ایک دوسرا پہلو:
  5. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    معروف نوحہ نگار ریحان اعظمی کی غزلیات کا مجموعہ 'خواب سے تعبیر تک'
  6. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    نہ چھیڑ ملنگاں نوں
  7. حسان خان

    ہم نے برسوں میں یہ ہنر جانا - ریحان اعظمی

    ہم نے برسوں میں یہ ہنر جانا خواہشِ زندگی ہے مر جانا جلدی جلدی بہت سے کام کیے زیست کو جب سے مختصر جانا کتنا سادہ مزاج ہوں میں بھی میں نے صحرا کو اپنا گھر جانا بے تعلق کسی کی چاہت میں سوچنا کس طرف کدھر جانا شعر کہنا بصورتِ آیات اور تفسیر سے مُکر جانا روشنی کی تلاش میں رہنا تیرگی اوڑھ کر...
  8. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    ترکیات میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ ویب سائٹ بہت مفید ہے۔ یہاں بہترین مواد ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے موجود ہے۔ http://turklib.com/
  9. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    کفایت ہاشمی بھائی، محمد شعیب بھائی دیوانِ ظہیر الدین بابر بابرنامہ (لاطینی خط) ازبک/چغتائی ادب کلاسیکی چغتائی شعرا کا تعارف اور ان کے کلام کا نمونہ بابر نامہ (عربی خط میں قلمی نسخہ)
  10. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    یار اس دھاگے کا نام 'کوچۂ ملنگا‌ں' بڑا فٹ رکھا ہے۔ :)
  11. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    انصاف کے لیے تو مدعی کو حاضر ہونا پڑتا ہے۔
  12. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    نایاب بھائی، میں تو صرف اپنی بوریت دور کر رہا تھا۔ :)
  13. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    فی الحال تو نشہ اور نشے کی اقسام موضوعِ گفتگو ہے۔
  14. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    متعلقہ موضوع سے ہٹ کر گفتگو مت کیجیے۔ اس سے موضوع بے وقعت ہو جائے گا۔
  15. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    بھائی میں تو اپنی لاغری سے بہت نالاں ہوں۔ اگر واقعی یہ وزن بڑھاتی ہے تو میں سوچ رہا ہوں کہ ۔۔۔۔
  16. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    ہونٹوں سے لگاتا ہوں تو مسکاتی ہے تسکین ہر انداز سے پہنچاتی ہے مے اس لئے ہے مجھ کو حسینوں سے عزیز آسانی سے شیشے میں اتر جاتی ہے
  17. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    بندہ ٹُن ہو جاتا ہے ہلکا سا۔
  18. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    میرا ہم جماعت کچھ مخصوص سگریٹ پیپر لایا تھا،جن پر عربی لکھی ہوئی تھی، یعنی عرب دنیا سے امپورٹ ہوئے ہوں گے۔ ان میں سگریٹ کا نکلا ہوا تمباکو بھر کر سگریٹیں بنائی جاتی تھیں۔ اُس کے بقول ان پیپروں کو 'ورق الشام' کہتے تھے۔
  19. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    بھائی میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں۔ :lovestruck:
  20. حسان خان

    ناصر کاظمی اے ہم سخن وفا کا تقاضا ہے اب یہی

    اے ہم سخن وفا کا تقاضا ہے اب یہی میں اپنے ہاتھ کاٹ لوں تو اپنے ہونٹ سی کن بے دلوں میں پھینک دیا حادثات نے آنکھوں میں جن کی نور نہ باتوں میں تازگی بول اے مرے دیار کی سوئی ہوئی زمیں میں جن کو ڈھونڈتا ہوں کہاں ہیں وہ آدمی وہ شاعروں کا شہر وہ لاہور بجھ گیا اگتے تھے جس میں شعر وہ کھیتی ہی جل...
Top