نتائج تلاش

  1. حسان خان

    I am learning Urdu

    زین بھائی، یہ اردو-ترکی لغت کیا کہیں سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہےِ؟
  2. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ابھی ایمنسٹی انٹرنیشنل کے صفحے پر ملالہ کے بارے میں پڑھ کر مجھے بھی کچھ عجیب سا لگا کہ یہ ایمنسٹی انٹرنیشنل والے ڈرون پر تو کچھ نہیں کہتے، مگر ملالہ کا انہیں بہت دکھ ہے۔ قسم سے جب فرنگیوں کو اپنے خانگی مسائل میں گھستے ہوئے دیکھتا ہوں تو بہت چڑ محسوس ہوتی ہے۔
  3. حسان خان

    تعارف Little confusing ...

    Sorry, it's a bit off-topic, but I feel it's very heart-wrenching that the Turks themselves don't value their richest heritage and are unable to study their ancestors' accumulated knowledge and literature of more than thousand years. :(
  4. حسان خان

    تعارف Little confusing ...

    That's great.. and yes, once you know Urdu, the Ottoman Turkish will be a piece of cake for you.
  5. حسان خان

    I am learning Urdu

    I am not sure about any resources for pronounciation, but I know of some good online urdu to english dictionaries to conult to, and help you fine-tune your Urdu. Check out this link for some good dictionaries of Urdu. They are a bit old, and they may not contain some newer words and...
  6. حسان خان

    I am learning Urdu

    Karaçi’da oturuyorum. şimdiye kadar türkiye’ye hiç gitmedim.
  7. حسان خان

    تعارف Little confusing ...

    I have a question out of curiosity, if you don't mind Gizem Hanim... Why are you learning Urdu? Urduca’yı niçin öğreniyorsunuz?
  8. حسان خان

    I am learning Urdu

    Urdu mehfil’e Merhaba Gizem Hanım .... Çok mutluyuz ki siz Urduca’yı seversiniz ve şimdi onu öğreniyorsunuz. Ben de bir Pakistanlıyım, ama biraz Türkçe biliyorum. Size yardımcı olmaktan memnum olacağım. :)
  9. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    اگر سو صفحے بھی سیاہ ہو جائیں تو شاید ہم سب کسی ایک زبان پر متفق نہ ہو سکیں۔ :)
  10. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    فیس بوک پر ملالہ کے خلاف ایسی بے تکی اور غیر مصدقہ تصویروں کی شراکت گزاری ہو رہی ہیں۔
  11. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میرے چھوٹے بھائی کے مطابق ہماری محلے کی مسجد میں آج ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لیے دعا مانگی گئی تھی۔
  12. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    بھائی اگر آپ سندھ کے باشندے ہیں تو آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ 2013 سے سندھ کے تمام سرکاری اسکولوں میں چھٹی جماعت سے مینڈیرین بطور لازمی مضمون کے پڑھائی جائے گی۔ :p
  13. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    افضل بھائی، پاک و ہند کی عوام اپنی زبانوں کو درخورِ اعتناء نہیں سمجھتے۔ ہندوستان میں ہندی قدامت پسندی اور پستی کی علامت ہے اور پاکستان میں اردو۔ ایسے میں سماجی اور معاشی 'ترقی' کے خواہشمند افراد انگریزی کو قبلہ و کعبہ بنا لیتے ہیں اور اپنی زبانوں کی تضحیک کرنے لگتے ہیں۔
  14. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    متفق۔ اسی لیے میں اتاترک کو جی بھر کے صلواتیں سناتا ہوں کہ اُس نے اپنی قوم کا تاریخی خط زبردستی تبدیل کر دیا۔
  15. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    شاید آپ ایران میں فارسی میں ہونے والے سائنسی کام سے واقف نہیں ورنہ آپ اسے یوں بیک قلم پس ماندہ یا سکڑی ہوئی نہ کہتے۔ ادبی اور سائنسی لحاظ سے یہ اردو اور ترکی سے کہیں بڑھ کر غنی اور توانگر زبان ہے جس میں مغربی علوم کا مواد وافر مقدار میں موجود ہے۔ پر میرے تہذیبی اجداد کی زبان تو فارسی تھی اور...
  16. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    ہندوستان کی رسمی زبان فارسی تھی، عربی کا استعمال صرف دینی رسائل تک محدود تھا۔ اگر انگریز سے قبل کی تاریخ پر لوٹنا ہے تو عربی پھر کیوں؟ فارسی کیوں نہیں؟ ہمارے تین پڑوسیوں کی زبان خیر سے فارسی ہے۔ درست۔ مگر آپ ایک بیرونی زبان کو یہاں سے نکال کر ایک اور بیرونی زبان کو یہاں نافذ کرنا چاہتے ہیں۔...
  17. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    عربی زبان کی عظمت سے مجھے انکار نہیں۔ بات صرف اِسے پاکستان کی رسمی طور پر اپنائے جانے کے لیے ہو رہی ہے، جو میں عملی نہیں سمجھتا۔
  18. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    ترکی میں عربی کبھی بھی نہیں رہی، وہاں کی رسمی زبان عثمانیوں کے دور سے ترکی ہے۔ ہاں، پڑھے لکھے لوگ عربی اور فارسی کا علم ضرور رکھتے تھے، مگر وہاں کی ادبی زبان ترکی ہی رہی ہے۔ اور جو وہ قرآن ٹھیک سے نہیں پڑھ پاتے، اس کا تعلق خط سے ہے، زبان سے نہیں۔
  19. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    دستوری لحاظ سے فارسی عربی سے بہت وسیع ہے۔ عربی زبان میں صرف دو زمانے (tenses) ہیں، جن کی مدد سے سارے زمانوں کا کام لیا جاتا ہے۔ میں فارسی کو عربی کے مقابلے میں زیادہ توانگر مانتا ہوں، کیونکہ اس میں اصطلاح سازی کے لیے عربی اور فارسی دونوں کی صلاحیتیں موجود ہیں۔ اور آپ تین ملکوں (ایران،...
  20. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    ریاست کے لادین ہوجانے سے ملک کی اسلامی تاریخ اور تشخص پر کوئی حرف نہیں پڑتا۔ کیا ترکی کی 1200 سالہ اسلامی تاریخ کو کبھی بھی محو کیا جا سکتا ہے؟ میں خود لادین ریاست کا حامی ہوں، مگر مجھے اپنی قوم کے اسلامی تشخص اور اسلامی تہذیب سے تاریخی وابستگی پر فخر ہے۔
Top