نتائج تلاش

  1. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    نوازش آپ کی عالیجاہ۔
  2. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    دل تو میرا بھی 'بوتل' پینے کا ہے، مگر فی الحال پانی پر ہی گزارا کرنا پڑے گا۔
  3. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    درویش بھائی، خوش آمدید۔
  4. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں ابھی تھوڑی دیر پہلے بلی میڈیسن دیکھ رہا تھا۔
  5. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    تھری مسکٹیئرز کسی لگی؟
  6. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    مجھے امید ہے کہ سری لنکا کے تامل ٹائگروں اور ترکی کے کرد دہشت گردوں کی طرح ہماری فوج پاکستان کی باغی تحریکوں کو بھی کچل دے گی۔
  7. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    بھائی، میں نے محاورتاً کہا تھا :p
  8. حسان خان

    بھلا لگتا ہوں میں سب کو مجھے تم اچھی لگتی ہو - ریحان اعظمی

    بھلا لگتا ہوں میں سب کو مجھے تم اچھی لگتی ہو جو ہونا ہے سو اب وہ ہو مجھے تم اچھی لگتی ہو کبھی بھی جاگتے فتنے مجھے اچھے نہیں لگتے مگر تم سوؤ یا جاگو مجھے تم اچھی لگتی ہو تمہارے گھر جو آئے ہیں تمہارا مانگنے رشتہ ذرا تم ہی انہیں کہہ دو مجھے تم اچھی لگتی ہو زباں کھولی اگر میں نے تو رسوائی کا...
  9. حسان خان

    بے ہنر شہر میں کیا کوئی سخنور ابھرے - ریحان اعظمی

    بے ہنر شہر میں کیا کوئی سخنور ابھرے جب زباں کھولی تو تنقید کے خنجر ابھرے داد کے دوش پہ ابھرے تو کوئی بات نہیں حرف تو وہ ہے جو قرطاس کے اوپر ابھرے تشنہ لب رہ کے کیا ارض و سما کو سیراب ہم وہ خورشید کہ جو نوکِ سناں پر ابھرے جو تھے ناواقفِ امواجِ سخن ڈوب گئے ہم کہ دریائے سخن کے تھے شناور ابھرے...
  10. حسان خان

    یہ کس نے کہا اب کوئی دلگیر نہ ہوگا - ریحان اعظمی

    یہ کس نے کہا اب کوئی دلگیر نہ ہوگا یہ خواب ہے شرمندۂ تعبیر نہ ہو گا نسخہ جو سیاست کا ہمیں اس نے دیا ہے نسخہ یہ کسی طور بھی اکسیر نہ ہو گا اے کاش ہو آئین میں اس کی بھی ضمانت یہ ملک کسی ایک کی جاگیر نہ ہو گا اس ملک کی چاہت میں جو دکھ جھیلے ہیں ہم نے وہ درد کسی اور سے تحریر نہ ہو گا یہ وقت...
  11. حسان خان

    حرفِ افسوس زباں تک کبھی آنے نہ دیا - ریحان اعظمی

    حرفِ افسوس زباں تک کبھی آنے نہ دیا دامنِ صبر تجھے ہاتھ سے جانے نہ دیا خواب منت کشِ تعبیر کہاں سے ہوتا چشمِ بے خواب تلک نیند کو آنے نہ دیا مجھ کو تسلیم کہ پندارِ انا نے میرے کسی روٹھے ہوئے انساں کو منانے نہ دیا زخمِ دل نے بڑا ماحول بنائے رکھا درد کو اٹھ کے مرے پاس سے جانے نہ دیا ہجر میں...
  12. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    Muhammed'den diğer yok dâhil olmuş Kabe Kavseyn'e, Gürûh-ı Enbiyâ'dan girmemiş bir ferd mabeyne, Haremgâh-ı visale Ahmed'i tenha alıp Mevlâ, O halvet oldu mahsus Hazret-i Sultan-ı Kevneyne محمد (ص) کے سوا کوئی دوسرا شخص قابَ قوسین میں داخل نہیں ہوا گروہِ انبیا میں سے کوئی ایک فرد بھی مابین میں...
  13. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    Kadd-i yâre kimisi 'ar'ar demiş kimi elif Cümlenin maksûdu bir amma rivâyet muhtelif MUHİBBÎ یار کے قد کو کسی نے عرعر (پہاڑی سرو) کہا اورکسی نے الف؛ ان سب کا مقصود ایک ہی ہے بس روایت مختلف ہے۔
  14. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    قوم کی زبان
  15. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    کفایت ہاشمی بھائی، اگر ہو سکے تو محفلین کے لیے چغتائی شعر و ادب کے کچھ نمونے پیش کیجئے۔
  16. حسان خان

    نیگلریا جان لیوا وائرس دماغ کھانے والا

    http://en.wikipedia.org/wiki/Naegleria_fowleri
  17. حسان خان

    نیگلریا جان لیوا وائرس دماغ کھانے والا

    انیس بھائی، اس بیماری کا اثر انفیکشن کے تقریبا پانچ دن بعد شروع ہوتا ہے۔
  18. حسان خان

    اک فائدہ یہ بھی تو ہے آشفتہ سری کا - ریحان اعظمی

    اک فائدہ یہ بھی تو ہے آشفتہ سری کا احساس ہی ہوتا نہیں کچھ دربدری کا ہم تو اسی شخص نے بخشی ہے جراحت اک شور تھا جس شخص کی مرہم نظری کا وہ عشق کے مفہوم سے واقف بھی نہیں ہیں دعویٰ ہے اُنہیں عشق میں کیوں جادوگری کا معلوم ہے سب کچھ انہیں انجان ہیں پھر بھی دانستہ یہ انداز ہے کیوں بے خبری کا یہ...
  19. حسان خان

    چراغِ شب کی طرح تا سحر جلا میں بھی - ریحان اعظمی

    چراغِ شب کی طرح تا سحر جلا میں بھی بجھا جو دل تو اسی رنج میں بجھا میں بھی قدم قدم پہ شکستہ دلوں کے ساتھ رہا مثالِ آئینہ بکھرا ہوں بارہا میں بھی میں شاعری میں فقط میر کا مقلد ہوں لگا رہا ہوں فقیرانہ اک صدا میں بھی سماعتوں کو نئی صوتِ زندگی دے کر لبوں کو سی کے ہُوا آج بے نوا میں بھی میں شب...
  20. حسان خان

    صدا بہ صحرا ہوئی ہر صدا تو ہم سمجھے - ریحان اعظمی

    صدا بہ صحرا ہوئی ہر صدا تو ہم سمجھے چراغ جلنے سے پہلے بجھا تو ہم سمجھے رِدا میں اور حیا میں ہے ربطِ باہم کیا چھنی جو سر سے ہمارے ردا تو ہم سمجھے دعا میں بے اثری کا ہے اور کیا مفہوم چھڑا کے ہاتھ وہ ہم سے چلا تو ہم سمجھے حباب کیوں کہا جاتا ہے زندگانی کو شجر سے ٹوٹ کے پتہ گرا تو ہم سمجھے...
Top