نتائج تلاش

  1. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    ہاں لیکن آج سے تین سو سال قبل آپ اگر ایک پنجابی سے کہتے کہ سندھی الگ قوم ہے تو وہ شاید دھیان نہیں دیتا یا اسے یہ بات بہت ہی عجیب لگتی۔ وہ مذہبی دور تھا، اس دور میں وہ پنجابی پہلے مسلمان تھا باقی کچھ اور۔ ہاں علاقوں سے قلبی و ثقافتی وابستگی ہر دور میں رہی ہے۔
  2. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    نہیں میں انکار نہیں کرتا، بالکل نہیں کرتا۔ میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ مذہبی قوم پرستی سے تاریخی طور پر مسلمانوں کا سابقہ رہا ہے، جبکہ نژادی قوم پرستی (کم سے کم مسلم دنیا میں) جدیدیت کی پیداوار ہے۔
  3. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    میں قبل از اسلام کی تاریخ کو ٹوپی ڈرامہ نہیں کہہ رہا ہوں، میں اس رویہ کی بات کر رہا ہوں جس میں 'قوم' کا وجود ازلی ثابت کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا جاتا ہے، حالانکہ خود قومیت کا تصور جدیدیت کی پیداوار ہے۔
  4. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    تاریخ ضرور ہوتی ہے مگر وہ قوم پرستوں کی منظور شدہ تاریخ سے بہت مختلف ہوتی ہے۔ تاریخ دان ان قوم پرستوں کی مرتب کردہ افسانوی تاریخوں کو دیوار پر مارتے ہیں۔
  5. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    جناب مسلم قوم پرستی کسی افسانوی تاریخ پر منبی نہیں ہے، اس کے پیچھے دنیا بھر کے مسلمانوں کے تاریخی تجربات ہیں، کیونکہ جدیدیت (modernity) سے پہلے مسلمانوں میں کسی قومی ریاست کا تصور ہی نہیں تھا، اور وہ البانیہ سے لے کر برونئی تک صرف مسلم تھے۔ اس لیے میں اس کو بہت حد تک تاریخی تجربات کی بنا پر...
  6. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    hmmmm چلیں ایسا کہہ لیجیے کہ میرے دل میں ایک عقلی حد تک مسلم قوم پرستی کے لیے ہمدردیاں ہیں (حالانکہ مزے کی بات یہ ہے کہ میں ہر قسم کے عقائد سے عاری نرا غیر مذہبی شخص ہوں) لیکن نژادی اور نسلی قوم پرستی کے لیے کوئی ہمدردی نہیں۔
  7. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    فرق بہرحال ہے :D
  8. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    یار قائد اعظم کی قوم پرستی کو کسی نیچ گروہ کی نژادی و نسلی قوم پرستی سے تو نہ ملائیں۔ بہت فرق ہے :)
  9. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    خیر، جو بھی کہیے۔ مجھے دوسری اقوام سے نفرت کرنے والے قوم پرست کبھی پسند نہیں آئے، دل سے ہمیشہ ان کا خاتمہ ہی چاہوں گا۔
  10. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    مشرقی پاکستان اور بلوچستان کے زمینی حقائق مختلف ہیں۔
  11. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    اور ہاں میں پنجابی نہیں ہوں۔ مگر قوم پرستوں کی پنجاب/پنجابی دشمنی مجھے بہر صورت ہضم نہیں ہوتی۔
  12. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    پھر ریاست سے کوئی ردعمل کی توقع نہ رکھنا بھی عبث ہے۔ ریاست بھی اپنے طور پر ردعمل دکھائے گی۔
  13. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    پاکستانی ریاست اور ایک عام پنجابی دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ یہ کیا کہ آپ اپنی پاگل پنے کی قومی پرستی میں پنجابی کو dehumanize کر دو اور اسے مارنا شروع کر دو۔
  14. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    آزادی کی جدوجہد اور ریاست سے بغاوت دو الگ چیزیں ہیں۔ اسکاٹ لینڈ میں اور کیٹالونیہ میں بھی آزادی کی تحریکیں چل رہی ہیں، اور ایسا دکھ رہا ہے کہ وہ بہت جلد آزاد ریاستوں کے طور پر نقشے میں شامل ہو جائیں گے۔ مگر اسکاٹ لینڈ اور کیٹالونیہ کی تحریک کے خلاف ایک گولی بھی نہیں چلی۔ ہاں شمالی آئرلینڈ میں...
  15. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    آزادی کی جدوجہد پنجابی کو مار کر؟
  16. حسان خان

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    بے شک۔ اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ کل یہ ڈرون پاکستانی ریاست اور فوج کے خلاف استعمال نہیں ہوں گے؟
  17. حسان خان

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    پر ڈرون میں معصوم بچے اور عام شہری بھی تو مارے جاتے ہیں پاکستانی بھائی۔ 'گیہوں کے ساتھ گھن بھی پسنے' والی بات مہذب معاشرے تو قبول نہیں کر سکتے نا۔
  18. حسان خان

    کزن - خالد شریف

    آج احساس ہوا ہے مجھ کو تم نے سر پاؤں پہ رکھ کر میرے بھیک مانگی تھی رفاقت کی جب میں نے کچھ بننے کی دھن میں اس وقت اور کوئی حور کوئی اپسرا پانے کے لیے یا کسی اپنے سے مضبوط گھرانے کے لیے تم کو تڑپایا تھا، ٹھکرایا تھا آخری اپنی ملاقات تھی وہ حور تو مل گئی مجھ کو لیکن اس نے قدموں پہ کئی بار جھکایا...
  19. حسان خان

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    آپ کی نظر میں بلوچستان کا مستقبل کیا ہے؟
  20. حسان خان

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    لیکن بلوچ لبریشن آرمی کے رہنما مغرب میں پاکستان کے خلاف لابنگ کرتے پھر رہے ہیں۔
Top