نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ہاہاہا

    ہاہاہا
  2. حسان خان

    قیصرانی بھائی، آپ کی تصویر دیکھ کر اچھا لگا۔ :) ہمیشہ خوش رہیے۔

    قیصرانی بھائی، آپ کی تصویر دیکھ کر اچھا لگا۔ :) ہمیشہ خوش رہیے۔
  3. حسان خان

    وینا ملک عوام کی عدالت میں

    قسم سے بہت ہی سائنسی باتیں کرتی ہے وینا ملک
  4. حسان خان

    وینا ملک عوام کی عدالت میں

    او بھاڑ میں جا وے وینا :D
  5. حسان خان

    وینا ملک عوام کی عدالت میں

    آواز سے بھی تو چڑ ہے :p
  6. حسان خان

    وینا ملک عوام کی عدالت میں

    یار مجھے تو اس کی شکل سے ہی چڑ ہے۔ :D
  7. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    سرکار آپ برطانیہ جانے کے لیے سر میں دو گولیاں کھانا چاہیں گے؟
  8. حسان خان

    مجید امجد بُندا

    مجھے نہیں پتا تھا کہ یہ نظم اس فورم میں پہلے سے یہاں موجود ہے :) میرے اِس دھاگے کو حذف کر دیجیے۔
  9. حسان خان

    مجید امجد بُندا

    کاش میں تیرے بُنِ گوش میں بُندا ہوتا! رات کو بے خبری میں جو مچل جاتا میں تو ترے کان سے چپ چاپ نکل جاتا میں صبح کو گرتے تری زلفوں سے جب باسی پھول میرے کھو جانے پہ ہوتا ترا دل کتنا ملول تو مجھے ڈھونڈتی کس شوق سے گھبراہٹ میں اپنے مہکے ہوئے بستر کی ہر اک سلوٹ میں جونہی کرتیں تری نرم انگلیاں محسوس...
  10. حسان خان

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    inclusive اور exclusive کے اردو متبادل کوئی بتا سکتا ہے؟
  11. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    یہاں یوٹیوب ہی بند ہے :(
  12. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    ارے نسل پرستی کے تو میں سخت خلاف ہوں اور ایک فیصد نرم گوشہ بھی نہیں ہے نسل پرستی کے لیے۔ اس تناظر میں یکھیے، پاکستان ایک ریاست تو ہے مگر ایک متحد پاکستانی قومیت کا تصور بہت کمزور ہے۔ شاید پنجابی ہی ایسے شہری ہیں جو پہلے پاکستانی ہیں بعد میں پنجابی۔ جبکہ دیگر جگہوں پر لوگوں کی لسانی شناخت زیادہ...
  13. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    اصولا میں آپ کی بات سے متفق ہوں، مگر میری طبیعت ان قسم کی باتوں کو قبول نہیں کرتی :p
  14. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    شب بیداری کی پرانی عادت ہے عثمان بھائی۔ :)
  15. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    بدقسمتی سے یہاں 'مسلم' قوم پرستی کو بھی exclusive بنا دیا گیا ہے۔ اِس میں کسی سیکولر اور بے دین شخص کی لیے کوئی کشش باقی نہیں رہی کیونکہ یہاں جب بھی مسلم کی بات ہوتی ہے تو ساتھ میں شریعت، اسلامی نظام، اسلامی جمہوریہ، حجاب اور اس طرح کی سینکڑوں چیزیں بھی شامل کر لی جاتی ہیں۔ اگر ہم بھی zionism کی...
  16. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    شاید میں مسلم قوم پرستی کے لیے اس لیے بھی نرم گوشتہ رکھتا ہوں کیونکہ یہ ایک inclusive قوم پرستی ہے اور اس میں پاکستان کی تمام قومیتیں شامل ہو جاتی ہیں، جب کہ نژادی قوم پرستی exlusive قسم کی قوم پرستی ہے جس میں پاکستان کی کوئی نہ کوئی قومیت 'the other' اور منفور بن جاتی ہے (جو کہ عموما پنجابی ہی...
  17. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    بات بلوچستان کی ہو رہی تھی تو یوں کہہ لیجیے کہ چونکہ میں ایک محبِ وطن پاکستانی مسلم ہوں، اس لیے بلوچستان کو پاکستان کے ساتھ ہی دیکھنا چاہتا ہوں اور قلبی خواہش یہی ہے کہ بلوچ عوام بھی قومی دھارے میں شامل ہو جائیں اور مجھے اپنی زندگی میں کوئی سقوط نہ دیکھنا پڑے۔
  18. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    اس سے میں متفق ہوں، میں صرف self-expression کی بات کر رہا ہوں۔ اُس پنجابی کے وہم و گمان میں بھی یہ نہیں ہو گا کہ وہ بنگال کے مسلمان سے جدا کوئی 'قوم' ہے۔ نیز، سیکولر ہونے اور اپنی (یا اپنے اجداد کی) مذہبی شناخت پر نازاں ہونے میں کوئی تضاد نہیں۔ مثال کے طور پر میں اپنے آپ کو پیش کرتا ہوں،...
  19. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    کیا آپ کو یہ عجیب نہیں لگتا کہ عرب چھ سو سالوں تک ترک خلفا کے گن گاتے رہیں، ان کے نام کے خطبے پڑھتے رہیں، خود کو بلادِ خلافہ کے شہر سمجھتے رہیں، اپنی ساری وفاداریاں ایک ترک خلیفہ سے وابستہ رکھیں۔ لیکن جب انیسویں صدی کے آخر میں عرب کا جدید دنیا سے سابقہ پڑتا ہے تو ایک دم سے اسے احساس ہوتا ہے کہ...
Top