نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اس نے پہلی دفعہ اپنے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھائے ۔

    ماشاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ تندرستی اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے، اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ بلاشبہ یہ چند یاد رہ جانے والے لمحات میں سے ایک ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    آمین یا رب العالمین

    آمین یا رب العالمین
  3. محمد تابش صدیقی

    وہ جس کی آنچ سے جلتے تھے خواہشوں کے دیے - اب اُس شرار سے خالی مری رگ و پے ہے - خالد علیم

    وہ جس کی آنچ سے جلتے تھے خواہشوں کے دیے - اب اُس شرار سے خالی مری رگ و پے ہے - خالد علیم
  4. محمد تابش صدیقی

    کلک (Kelk 2010) انسٹالیشن کا مسئلہ؟

    arifkarim سے ذاتی مکالمے میں رابطہ کریں
  5. محمد تابش صدیقی

    ڈیجٹل فوٹوگرافی تکنیک

    جی. اب غور کیا. آپ درست کہہ رہے ہیں
  6. محمد تابش صدیقی

    ڈیجٹل فوٹوگرافی تکنیک

    شٹر سپیڈ آپشن
  7. محمد تابش صدیقی

    غزل: یہ اور بات کہ جذبوں کی منجمد لے ہے ٭ خالد علیم

    یہ اور بات کہ جذبوں کی منجمد لے ہے زمانہ آج بھی وارفتۂ گلِ نے ہے وہ جس کی آنچ سے جلتے تھے خواہشوں کے دیے اب اُس شرار سے خالی مری رگ و پے ہے سنائی دے کے بھی تجھ کو نہ کچھ سنائی دیا تو پھر میانِ لب و حرف و صوت کیا طے ہے؟ کہیں یہ آگ لگا دے نہ تیرے سینے میں کہ تیرے جام میں سیّال خون کی مے ہیں نہ...
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    سات ممالک کے سربراہان پاکستان آ سکتے ہیں، کھلاڑی نہیں آ سکتے.
  9. محمد تابش صدیقی

    اندھیری شب میں بھی تعمیر آشیاں نہ رکے - نہیں چراغ تو کیا برق تو چمکتی ہے - ساحر لدھیانوی

    اندھیری شب میں بھی تعمیر آشیاں نہ رکے - نہیں چراغ تو کیا برق تو چمکتی ہے - ساحر لدھیانوی
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    فائنل کے لیے دوبارہ ڈرافٹ سے مجھے لوکل ٹورنامنٹس میں ری انٹری یاد آ گئی.
  11. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    ضیاء دور میں پیدا ہونے والے بچے ہوں یا تنظیمیں ، ہمیشہ ردعمل ہی میں رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ :p
  12. محمد تابش صدیقی

    انور مسعود قطعہ

    چوتھے مصرع کی جگہ اب اللہ اللہ ہی کرنا چاہیے۔ :P
  13. محمد تابش صدیقی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    ابھی تو رونقوں کی سیکیورٹی انتظامات ہی مکمل نہیں ہو رہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    انور مسعود قطعہ

    موٹے شیشوں کی ناک پر عینک کان میں آلۂ سماعت ہے منہ میں مصنوعی ایک بتیسی چوتھے مصرع کی کیا ضرورت ہے؟ ٭٭٭ انور مسعود
  15. محمد تابش صدیقی

    غزل: خواب دیکھا نہیں، تعبیر کہاں سے آئی ٭ ڈاکٹر انور سدید

    خواب دیکھا نہیں، تعبیر کہاں سے آئی؟ آنکھ میں پھر تِری تصویر کہاں سے آئی؟ شہر ڈوبا ہوا تھا، گہرے اندھیرے میں مگر حجرۂ دل میں یہ تنویر کہاں سے آئی؟ جو تہی دست تھا کل، آج ہے زر دار وہی اُس کے قبضے میں یہ جاگیر کہاں سے آئی؟ پُشت سے ہٹ گیا جو دستِ نگاریں اُن کا میرے اسلوب میں تاثیر کہاں سے آئی؟...
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    ٹی ٹوئنٹی کے لئے ٹھیک ہے۔ سرفراز، عمر، عامر، عرفان، وہاب ، احمد شہزاد اور ملک تجربہ کار بابر اور عماد پہلے ہی مستقل ہو چکے
  17. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    اوپنر کے طور پر میں نوجوان کھلاڑیوں کو ترجیح دوں گا.
Top