نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    سرفراز کے ہوتے ہوئے کامران اکمل کی ضرورت نہیں ہے. حسن علی / رومان رئیس کیا جا سکتا ہے
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    ایک دوست نے پی ایس ایل پرفارمنس کی بنیاد پر ٹی ٹوئنٹی کے لے یہ ٹیم تشکیل دی ہے۔ میں تقریباً متفق ہوں۔ بابر اعظم فخر زمان احمد شہزاد حسین طلعت شعیب ملک عمر اکمل سرفراز احمد شاداب خان عماد وسیم انورعلی / یامین محمد عرفان محمد عامر رومان رئیس وہاب ریاض محمد اصغر / اسامہ میر
  3. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    تسی لیٹ آئے او۔ اسی اتھے ای آں۔ :D
  4. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہیونلی رولز (heavenly rolls) بنائے اور ناشتے میں چائے کے ساتھ کھائے.
  5. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    دو دن کے موسم کی جھلکیاں
  6. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    کوئی مانے یا نہ مانے. سارا بھائی کے ہلنے کا کمال ہے.
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    تاریخ میں یہ بھی تھا کہ اسلام آباد نے آخری لیگ میچ میں لاہور کو باہر کیا تھا. اس بار کراچی نے کیا. ;)
  8. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    شاباش کراچی۔ کوئی بات نہیں اسلام آباد۔ باریاں بدلتی رہنی چاہئیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    ویسے میری پیدائش کراچی کی ہے۔ :P
  10. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    بیٹسمین کو پتہ ہوتا ہے کہ میں کہاں کھڑا ہں اور دوسرےاینڈ والا بھی دیکھ رہا ہوتا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    پورن پوری نے ریویو ہی ضائع کیا ہے
  12. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    کبھی ابو سے یہ نہیں کہا کہ پیپر خراب ہوا ہے.
  13. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    مجال ہے کہ کوئی میچ ون سائڈڈ ہو جائے
  14. محمد تابش صدیقی

    لمعاتِ نظر ٭ نعتیہ مجموعۂ کلام ٭ نظرؔ لکھنوی

    جو پہلے ڈاؤنلوڈ کر لی تھی، وہی کافی ہے۔ صرف لنک چینج ہوا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    پولارڈ اور کیچ چھوڑے۔ پکا فکسنگ۔ :P
Top