نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک غزل جیہ صاحبہ اور الف عین صاحب کی نذر

    بہت شکریہ پیارے صاحب۔۔ ممنون و متشکر : م۔م۔مغل
  2. مغزل

    ایک غزل جیہ صاحبہ اور الف عین صاحب کی نذر

    بہت شکریہ علوی صاحب۔۔ بندہ ناچیز م۔م۔مغل (محمد محمود مغل) کی قلم برداشتہ غزل ہے۔۔۔ میں آپ کی خدمت پیش پیش ہوں۔۔۔
  3. مغزل

    ایک غزل جیہ صاحبہ اور الف عین صاحب کی نذر

    فرصتِ نظا رگی ، پچھلے پہر ہو بھی تو کیا بجھ گئیں آنکھیں ہماری، اب سحر ہوبھی تو کیا مجھ کو اپنے جسم کا سایہ بہت ہے دھوپ میں منتظر میرا کہیں، کوئی شجر ہو بھی تو کیا اب سفر لپٹا ہے پیروں میں سخن آباد کا راہ میں بے قافلہ ہونے کا ڈر ہو بھی تو کیا زندگی تو چل پڑی محمود اب سوئے عدم راہزن ہوبھی...
  4. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    لو جی زینی تو کٹ کھنی بلی بن گئی ہیں۔۔۔۔ توبہ توبہ۔۔۔ بزرگوں کو اس طرح‌شرمندہ کیا جاتا ہے کیا۔۔۔۔ جائو ہم نہیں بولتے۔۔
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    جی جی جیہ صاحبہ۔۔۔ کہاں ہیں آپ ؟ آپ تو ایسے غائب ہوجاتی ہیں جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ممکن ہے آپ برف باری محظوظ ہورہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکیٹنگ تو آپ کو آتی ہی ہوگی۔۔۔۔۔۔ آپ بھی کہیں گی کہ گوشہ " کون ہے جو محفل میں آیا ہے" کا ہے ۔۔اور مغل " کون ہے جو محفل میں نہیں آیا " کا رونا لے بیٹھے ہیں۔۔ ویسے میں...
  6. مغزل

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    سارہ صاحبہ میں آپ کے خیالات سے متفق ہوں۔۔ شکریہ ۔۔۔ ویسے آپ کی نثر بہت اچھی ہے۔۔
  7. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    جی بہت شکریہ ۔۔ شمشاد صاحب۔ مجھے یقیناً اس بات کا علم ہے کہ اعتراز نہیں اعتراض ہوتا ہے ۔۔ یہ محض عجلت روی کا شاخسانہ ہے۔۔۔ ویسےایک بار پھر بہت شکریہ۔
  8. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    دراصل ہماری ننھی منی سی دوست زینب اتنا بولتی ہے کہ ہمیں موقع ہی نہیں ملتا۔۔ کچھ کہنے کا۔۔۔ اس لیے ہم منظر سے غائب ہوگئے۔۔۔۔ اب اس دھاگے کی جان چھوڑیئے ۔۔۔ باتیں بگھارنے کے شوقین خواتین و حضرات سے گزارش ہے۔۔۔ ایک اور دھاگہ بنام " نوک جھونک‌" بنالیں۔۔۔ وہاں بادام کا ذکر کیجئے یا اخروٹ کا۔۔۔ مجھے...
  9. مغزل

    میری پہلی غزل آپ کی نظر میں

    خرم میاں کیا کرتے ہو۔۔ بھئی۔۔ ویسے املا کی طرف توجہ دو۔۔۔ بہت غلطیاں کرتے ہو۔۔ اور ہاں وہ مشاعرے کی روداد کیا ہڑپ کر گئے ہو۔۔ ;) :mad:
  10. مغزل

    کچھ سوال پیپلز پارٹی سے؟؟؟

    خود فریبی سی خود فریبی ہے پاس کے ڈھول بھی، سہانے لگے :mogambo:
  11. مغزل

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    پیارے صاحب ۔۔ عاصم صاحب کے کچھ تحفظات ہیں۔۔ اس لیے کم ہی کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں۔۔ شرماتے نہیں ہیں۔ :eek:
  12. مغزل

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    محترم لیاقت علی عاصم 14 اگست 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔۔ ابتدائی سکونت کیماڑی منوڑہ رہی۔۔ تعلیم کے حصول کے بعد۔۔ معاشی ضرورت کے تحت مختلف اداروں سے منسلک رہے۔اس کے بعد کراچی لغت بورڈ نے انہیں بطور مدیر اعلی کے تفویض کیا گیا۔ ہنوز اسی ادارے سے وابستہ ہیں۔۔ انتہائی رحم دل، منکسرالمزاج ، مرنجا...
  13. مغزل

    حملے کا ذمہ دار - بیت اللہ محسود

    بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات ہے رسوائی کی یا یوں کہیئے ۔۔۔ ناطقہ سر بہ گریباں ہے۔۔۔۔ اور خامہ انگشت بہ دنداں ہے ان دنوں۔۔۔۔ کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ زبان انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتی۔۔۔ آپ بینظیر کے قتل کی بات کرتے ہیں۔۔۔ موصوف تو ریلوے کی تباہی پر بھی خاموش ہیں۔۔۔ ان کی...
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    جناب ہم بھی موجود ہیں ۔۔ آج صبح سے ہی۔۔۔
  15. مغزل

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    شکریہ شگفتہ صاحبہ مگر یہ ہمارا رونا بھی ہے۔۔۔
  16. مغزل

    میری پہلی غزل آپ کی نظر میں

    ضرور پیارے صاحب آپ اسی طرح لکھتے رہیئے۔۔۔ ہم منتظر ہیں آپ کے کلام کے۔۔۔
  17. مغزل

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    آلہ ءِ مکبّر الصوت
  18. مغزل

    کیا دستخط کے پینل میں تصاویر کی نمائش ممنوع؟

    مجھے بھی یہی گلہ ہے :cool:
  19. مغزل

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    جی ہاں ۔۔ اور جوش صاحب نے اسے " عدسہ ءِ بصارت مک۔برالوجود " بھی لکھا ہے۔
  20. مغزل

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    پیارے صاحب (نبیل) یہ بہت اچھا سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے۔۔۔ ایک سوال میرا بھی۔۔ "Magnifying Glass" کی اردو بتائیں۔۔ م۔م۔مغل
Top