نتائج تلاش

  1. مغزل

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    جناب جناب بالاتّفاق یہ مصرع: جسے سمجھے تھے سعئِ رائیگاں ہم ہی درست ہے۔۔ (یعنی تھے کے ساتھ) نیاز مند۔ م۔م۔مغل
  2. مغزل

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    جناب جناب۔۔۔ میں ابھی آپ ہی کا مراسلہ پڑھ رہا تھا ۔۔ اسی اثنا میں سر پر دھڑام سے کچھ آکر لگا۔۔ ہاتھ کی بورڈ پر تھے تو F5 کا بٹن پریس ہوگیا حواس بحال ہوئے تو دیکھا کہ آپ کا مراسلہ ایک بار پھر آن وارد ہوا ہے۔۔۔ تفنن برطرف ۔۔ اب چونکہ کہ قصہ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے ہم دوبارہ سے فرخ صاحب...
  3. مغزل

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    ایک ربط اور ملاحظہ کیجئے اس ربط پر بھی آپ کو معلومات میسر ہونگی۔ نیاز مند م۔م۔مغل
  4. مغزل

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    جناب خرم صاحب۔ آداب اس ضمن میں وارث صاحب مفصل انداز میں بات کریں گے کہ میرا علم اولاًَ محدود ہے اور دوم یہ کہ ناقص ہے ۔ فی الوقت میں پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی صاحب کی ایک تحریر کی جانب آپ کی توجہ مرکوز کرنا چاہوں گا میں اس وقت اس بات سے معذور ہوں کہ حالی اور حسرت صاحبان کی کتب سے...
  5. مغزل

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    میرے پاس 1938 میں طبع شدہ نسخہ موجود ہے اس میں بھی یہ شعر موجود ہے۔ بھارت کے شہر ممبئی میں لال پریس بھنڈی چوک چھاپہ خانہ نے یہ نسخہ شائع کیا تھا۔ اس کے علاوہ تاج کمپنی لاہور نے 1951 میں بھی ایک نسخہ شائع کیا جس میں یہ شعر موجود ہے ۔۔ نیاز فتخ پوری صاحب نے نگار کے سلسلے خدا نمبر میں بھی یہ شعر...
  6. مغزل

    یہ اج کا کراچی ہے !

    یہ تصویر کراچی کی ہے جسے میں نے اپنے کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیا ہے ۔ تصویر میں نظر آنے والا لڑکا اس بس کو اس حال میں پہنچانے والوں میں سے ایک ہے ملاحظہ کیجئے۔۔
  7. مغزل

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    جناب ۔۔ وارث صاحب آداب آپ نے اس ضمن میں سیر حاصل گفتگو کی ہے ، جس کیلیئے میں ممنون و متشکّر ہوں۔ آپ کیا کہتے ہیں مندرجہ ذیل اشعار کے بارے میں: مرے وجود کا سورج بکھّر گیا ہوتا تمہاری سمت نہ جاتا کدھر گیا ہوتا مرے وجود کی آکاس بیل جل جاتی تمہارا ساتھ نہ ہوتا تو مر گیا ہوتا۔ کیا اس...
  8. مغزل

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    جنابِ من برادرم خرم شہزاد خرم (اس بات سے قطع نظر کہ آپ کا تخاطب اساتذہ ہیں ) مجھے یقینا علم ہے کہ آپ ایسے احباب بھی یہاں آتے ہیں۔۔ میں بھی ایک طفلِ مکتب ہی ہوں اور علم کی جستجو ہی مجھے یہاں کھینچ لائی ہے۔۔ بہر کیف آپ کی بات کی بابت عرض ہے کہ جب ہم کسی کلام کے عیوب (عیب کی جمع) و محاسِن...
  9. مغزل

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    جناب الف عین صاحب// یقیناّ اختلاف کی صورت موجود ہے ۔۔ بہر کیف میں اپنی نالائقی پر شرمندہ ہوں ۔ اور آپ کی بات سے رجوع کرتا ہوں " سعی ء " میں "ی" پڑھی نہیں جائے گی ۔۔ یہ لفظ " درد" ، "نفی" کے وزن پر ہے ۔ میں نے جو تقطیع کی تھی وہ غلط تھی۔ جس پر میں آپ کی بات سے مکمل اتّفاق کرتاہوں۔۔۔ یہاں " ی"...
  10. مغزل

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    آداب وارث صاحب آپ سے شرفِ کلام کا شاید پہلا موقع ہے اس لئے میں خواستگار ہوں کہ میر ی کم علمی و کج فہمی کو بالائے طاق رکھ کر اگر آپ مجھ پر سہل انداز میں واضح فرما دیجئے کہ مطلع میں ایطا شائیگاں کیسے نہیں ہے ، اس ضمن میں آپ کاممنون و متشکر رہوں گا۔ میرے ناقص علم کے مطابق مطلع میں ایطا جلی...
  11. مغزل

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    محترم جناب فرّخ صاحب۔ آداب وسلامِ مسنون لیلائے غزل کی زلفیں سنوارنے والے مشّاطانِ سخن میں صمیمِ قلب سے خیرمقدم سچ کہوں تو یہ غزل کان میں سرگوشی کرتی ہے بھئی میں پہلوٹی کی نہیں ہوں مجھ سے پہلے بھی بہت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہر کیف آپ کی غزل نظر نواز ہوئی پڑھ کر جی خوش ہوگیا ۔۔ غزل کہیں سے نہیں...
  12. مغزل

    بارگاہِ نبوی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عقیدت کے مقدور بھر پھول

    بہت شکریہ جناب آپ کی دعائیں اللہ تبارک و تعالی مستجاب فرمائے آمین
  13. مغزل

    بارگاہِ نبوی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عقیدت کے مقدور بھر پھول

    گلہائے عقیدت بحضورسرورِ کونین صل اللہ علیہ وسلم سوچتا ہوں کہ میں کس طرح سے مدحت لکھّوں ؟ کس طرح میں شہہِ کونین کی عظمت لکھّوں ؟ خامہ خاموش ہے ، قاصر ہے زباں کہنے سے موجزن دل میں جو ہے، کیسے و ہ الفت لکھّوں ؟ ’’ وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک ‘‘ہے دلیلِ عظمت آپ...
  14. مغزل

    شاہ حسین ربا! میرے حال دا محرم تُوں

    بہتا نکّا ۔۔ انّا جیویں۔۔ کینگرو دا بچّہ ہوندا اے۔
  15. مغزل

    شاہ حسین ربا! میرے حال دا محرم تُوں

    بہتا ای خوبصورت کلام سرکار ونڈن لئی شکریہ۔ توواڈا نکّا جیا دوست م۔م۔مغل
  16. مغزل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    نوازش سخنور صاحب۔۔ میری ناظمین سے گزارش ہے کہ اس طرح کے واقعات کو اس طرح اچھالنے سے تجدیدِ توہین ہوتی ہے۔ ایسے مراسلات کو حذف کیا جائے ۔۔ اور آئندہ کیلئے پابندی بھی لگا ئی جائے۔۔۔ طالبِ خیر۔ م۔م۔مغل
  17. مغزل

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اچھا سوال ہے کہ : اس وقت آپ کیا کررہے ہیں؟ جواباَََ عرض ہے : ہم سرکار علیہ صلوۃ والسلام کی تعلیمات سے روگردانی کر ہے ہیں۔ ہم جھوٹ بول رہےہیں۔ ہم کم تول رہی ہیں۔ ہم دل میں بغض پال رہے ہیں۔ ہم اپنی بدبختی کو آواز دے رہے ہیں۔ ہم پڑوسی کا حق مار رہے ہیں۔ ہم یتیموں کا مال کھا رہے ہیں۔ ہم...
  18. مغزل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    نبیل صاحب، فاروق صاحب خرم شہزاد خرم صاحب۔ آپ کے مراسلات پڑھے ، جواز بھی ، اجازت ہو تو چند سوالات ۔۔ سرکار علیہ صلوۃ والسلام کے بارے میں خالقِ کائنات نے فرمایا (قرآن میں) کہ : جو تم کو یہ (رسول) عطا کرے وہ لے لو اور جس سے باز رکھے اس سے منع ہوجائو۔ کیا ہم اس بات پر عمل پیر ا ہیں ؟...
  19. مغزل

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    زونی (صاحب / صاحبہ) آداب آپ کے دستخط میں ایک شعر چسپاں ہے پھول کی پتی سے کٹ سکتا ھے ہیرے کا جگر مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر کیا آپ بتا ئیے گا یہ شعر کس کا ہے۔۔۔ /؟ م۔م۔مغل
Top