نتائج تلاش

  1. مغزل

    "زونگ Zong " لانچ ہو گئ

    بھئی ہم نے تو اپنا نمبر بک کروالیا ہے صرف کوڈ کافرق ہے باقی نمبر وہی سابقہ ہے۔۔
  2. مغزل

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    جناب حسن علی صاحب بہت شکریہ ۔۔ بہت شکریہ ۔ اللہ تعالی آپ کی نیک خواہشات اور دعائیں ہم سب اور بشمول آپ کے قبول فرمائے آمین مٹھائی یقینا ادھار رہی۔۔ آپ کہاں سکونت پزیر ہیں پتہ دیجئے آپ کو ارسال کردی جائے گی۔ اگر کہ آپ کراچی میں ہیں تو بندہ خود آپ کے درِدولت پر حاضر ہوا چاہتا ہے۔ نیاز مند...
  3. مغزل

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    بوچھی صاحبہ / صاحبہ مجھے یقین کہ اب آپ حیرت کےسمندر سے باہر آچکی ہونگی۔ اللہ نے مجھے پہلی ہی بیٹی فرمائش پر عطا کی ہے ۔۔ مبارکباد کیلئے ممنون ہوں۔ م۔م۔مغل
  4. مغزل

    ایک مصرعہ

    نعمان صاحب جذبہ خدائی کا خوب مفہوم کشید کیا ہے آپ نے ۔۔ پھر بھی خوش رہیئے۔۔ نیاز مشرب م۔م۔مغل
  5. مغزل

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    محمد وارث صاحب، ایم اے ساگر صاحب، ابنِ سعید صاحب، شمشاد صاحب، تعبیر صاحبہ، نبیل صاحب، دوست صاحب، ظفری صاحب، زینب صاحبہ، سخنور صاحب، جناب الف عین صاحب، فرحت کیانی صاحبہ (صاحب)، ساجد اقبال صاحب، سیدہ شگفتہ صاحبہ،ابو شامل صاحب اور حجاب صاحبہ السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکاۃ سب سے پہلے تو میں...
  6. مغزل

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    آپ سبھی احباب کے پیغامات کا مقروض ہوں جلد ہی اس ضمن میں عرض کروں گا۔ یہ ہے ہماری پیاری سی بٹیا " صائمہ مغل "
  7. مغزل

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    محترم جویریہ مسعود (جیہ ) صاحبہ۔ آداب ۔ آپ پچھلے کئی ہفتوں سے مفقود الخبر ہیں۔ خیریت ؟ ازارہِ کرم اپنی صحت کے بارے میں آگاہی دیجئے۔۔ آپ کا انٹرویو بغور پڑھا ، ایمان صاحبہ کا ممنون ہوں کہ انہوں نے آپ کی شخصیت کے کئی گوشے دائرہ خمول میں ہی رہنے دیئے ۔۔ دیگر احباب کی موشگافیاں بھی حسبِ توقع...
  8. مغزل

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    میرے خیال میں جیا (سوات) صاحبہ یا الف عین صاحب کا انٹرویو کیا جائے ۔ آپ کیا کہتے ہیں۔؟
  9. مغزل

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    بہت شکریہ شمشاد صاحب۔۔ بیٹی کا نام " صائمہ مغل " رکھا ہے۔ ( ایک گزارش ہے کہ میری بیٹی کے حوالے سے مراسلات کو الگ تھریڈ‌ بنا کر منتقل کردیں تاکہ نظم پر اور تہنیتی پیغامات پر الگ الگ گفتگو ہوسکے) نیاز مشرب م۔م۔مغل
  10. مغزل

    ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    پیارے صاحب " چاند بابو" جناب۔۔ جناب۔ تآخیر کی معذرت ۔۔ کہ میں کئی دنوں بعد اس دھاگے میں آیا دراصل میری اہلیہ کی طبیعت ناساز رہی ۔۔۔ اسی دوران مالکِ ارض و سماء نے مجھے ایک ننھی مُنّی سی گڑیا سی بیٹی عطا کی ۔۔ مورخہ 23مارچ بمطابق 14ربیع الاول۔۔ (جیا (سوات) صاحبہ کو بھی مبارک کہ اب وہ "پھپھو"...
  11. مغزل

    ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    لائقِ صد احترام محبّین ابن سعید, الف عین, جیا راؤ, زھرا علوی, شمشاد, فاتح, محمد وارث, چاند بابو, یونس رضا شکریہ کیلیے صمیم ِ قلب سے ممنون و متشکر ہوں۔ نیاز مند م۔م۔مغل
  12. مغزل

    آج کا شعر

    اکیلے پن سے خوف آتا ہے مجھ کو کہاں ہو اے مرے خوابو ! ، خیالو؟ (لیاقت علی عاصم)
  13. مغزل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صائب دوچیز می شکند قدرِ شعر را تحسینِ ناشناس و سکوتِ سخن شناس
  14. مغزل

    مجید امجد بُندا

    سخنور بھیا۔ ایک دوسرے تھریڈ میں نعمان صاحب نے مجید امجد صاحب کی ایک غزل ارسال کی تھی ۔ وہیں میں نے ان سے استدعا کی تھی کہ مجید امجد صاحب کی نظم بندہ بھی پیش کریں ۔۔ وصی کے حوالےسے ۔۔۔انہوں نے یہ لنک ارسال کیاتھا اس لیئے میں ان ہی سے مخاطب تھا۔۔۔ وصی کو میں قریبا 14 سالوں سے جانتا ہوں ۔۔ اس...
  15. مغزل

    مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن حافظ مظفر محسن کا تعارف

    قابلِ احترام حافظ مظفر صاحب السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبراکاۃ محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید ، ہمیں امید ہے کہ جناب کا وقت یہاں خوب خوب گزرے گا اور مجھ ایسے طفلِ مکتب آپ سے مستفیذ ہوسکیں گے۔ آپ کی نگارشات کا انتظار رہے گا۔ رضی الدین رضی صاحب سے میری شناسائی قریبا ایک برس سے زائد پر محیط...
  16. مغزل

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    اسد بخاری بھیا آداب دل بڑا ہونا تو بذاتِ خود بیماری ہے۔ اللہ آپ کو اور محفل کے سبھی دوستوں کو بیماری سے محفوظ رکھے (آمین) آپ کا بھائی م۔م۔مغل
  17. مغزل

    مجید امجد بُندا

    سخن پرور خواتین و حضرات (خاص طور پر ان کیلئے جو وصی کو سر پر چڑھائے بیٹھے ہیں) کیلئے لمحہء فکر یہ ہے۔ کہ ایسے ایسے چور شاعر بھی آج کے دور میں مسندِ شہرت پر یوں براجمان ہیں جیسے ۔۔ وراثت میں ملی ہو۔۔ نعمان بلوچ صاحب میں آپ کی ادب دوستی پر فخر کرتا ہوں " حق بہ حق دار رسید " ممنون و متشکر م۔م۔مغل
  18. مغزل

    مجید امجد کلامِ مجید امجد

    بہت خوب نعمان صاحب۔ بہت خوب انتخاب ہے ماشااللہ ایک گزارش ہے کہ مجید صاحب کی وہ نظم ’ کاش میں تیرے بُنِ گوش کا بُندہ ہوتا‘ بھی پیش کریں تاکہ ’ وصی شاہ ‘ کی چربہ ستانی ’ کاش میں تیرے حسیں ہاتھ کا گنگن ہوتا " دیگر احباب کو بھی پتہ چل جائے۔ م۔م۔مغل
  19. مغزل

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    عزیزِ من (اب اپنے خوبصورت نام سے بھی شرفِ ملاقات عطاکردیجئے) آداب وسلامِ مسنون اتنے خوبصورت جذب میں رندھی ہوئی تحریر پڑھ کر دل باغ باغ ہوگیا۔ یقیناآپ اِس سے کہیں زیادہ اچھے اور اچھا دل رکھنے والے انسان ہیں۔۔ ان محبتوں اور جذبات کیلئے دل کی گہرائیوں سے ممنون و متشکر ہوں۔ اپنا خیال رکھیئے...
  20. مغزل

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    محبی و مکرمی " اچانک " صاحب (اس تخاطب پر معذرت خواہ ہوں ۔۔ کیوں کہ آپ کے اصل نام سے ابھی شرفِ نیاز حاصل نہیں ہوئی) سب سے پہلے "اردو سے محبت کرنے والوں کی بز م (اردو ویب) میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید اور اس بات کی معذرت کہ آپ کے خیر مقدم کو حاضر ہونے میں تاخیر ہوگئی۔۔۔ " ہوئی تاخیر تو کچھ...
Top