محترم احباب
خاکسار کو م۔م۔مغل کہتے ہیں ، عرصہ 12سال سے سخن قبیلے کا فرد ہوں، شاعری ، افسانہ نگاری، مصوری، خطاطی اور کالم نگاری کا شغف رکھتا ہوں۔حال ہی میں ، میں نے ایک ادبی تنظیم "سخن دوستاں" کے نام سے تشکیل دی ہے اور 10نومبر2007کو پہلا کامیاب "عید ملن مشاعرہ" منعقد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔مزید یہ...