نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    جیہ صاحبہ میں بلاوجہ تعریف کا قائل نہیں ہوں۔۔۔ کچھ چیزیں لاشعوری طور پر لکھی جاتی ہیں۔۔۔ وگرنہ میری مثال بھی من نہ دانم فاعلاتن فاعلات والی ہی ہے۔۔۔ شمشاد بھائی کو خاطر میں مت لائیے۔۔ ان کا مذاق ہمارے چچا غالب کو ناگوار گزرا ہے۔۔۔ :) نیاز مشرب م۔م۔مغل
  2. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    پیارے بھائی ایسا نہیں ہے۔۔۔ ویسے آپ کی ح۔سِ مزاح خوب ہے۔۔۔
  3. مغزل

    حمدِ باری تعالیٰ

    حمدِ باری تعالیٰ http://sukhan-daustaan.forumotion.com/hamd-e-baarii-ta-alaa-f3/hamd-t16.htm کے ایک گوشے سے آپ احباب کی سماعتوں اور بصارتوں کی نذر۔۔۔ طالبِ دعا : م۔م۔مغل
  4. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    محترم اعجاز صاحب آداب و سلامِ مسنون ہمت افزائی اور پرتپاک استقبال کیلئے ممنون و متشکر ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ کی گراں قدر محبت ، خلوص اور رہنمائی سے محروم نہ رہوں گا۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ یک طفلکِ ناداں م۔م۔مغل
  5. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    فرحت کیانی صاحبہ ۔ آداب میری غزل کے چند شعر ہی اب تک آپکی بصارتوں تک پنہچے ہیں۔۔ مزید جلد ارسال کرتاہوں۔۔ اشعار کی پسندیدگی اور خوش آمدید کہنے کیلئے ممنون و متشکر ہوں۔ م۔م۔مغل
  6. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    ارے کیوں بھئی۔۔۔۔۔۔؟ پہلے پانچ م تھیں تخفیف کرکے تین کیں ۔۔ آپ اس سے بھی ناخوش ہیں۔۔۔۔ انسان کسی حال میں خو ش نہیں رہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آمدید کہنے کیلئے بہت شکریہ
  7. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    وارث صاحب بہت شکریہ۔۔ یقیناً آپ نے میرا تعارف کسی دوسری سائٹ پر دیکھا ہوگا۔۔۔۔ فروغِ اردو کیلئے تقریبا اردو کی ہر سائٹ پر جانے کا شرف حاصل ہے مجھے۔۔۔
  8. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    جیہ صاحبہ جیتی رہیئے۔۔۔۔ آپ کے لہجے میں جو بے ساختگی ہے۔۔۔ وہ آپ کو ۔۔بہت آگے لیکر جائے گی۔۔۔ ویسے ایک وجہ یہ بھی ہے۔۔۔ غالب نے مجھ کو سونپ دی ،عاصم عروسِ شعر "حق مغفرت کرے، عجب آزاد مرد تھا‘‘ (لیاقت علی عاصم) دعاؤں کا طالب م۔م۔مغل
  9. مغزل

    چند شعر آپ کی بصارتوں کی نذ ر

    جی حضور ۔۔۔ کل رات ہی اعجاز صاحب کی صدارت میں ایک مشاعرے میں بھی آپ کا ذکرِ خیر ہوا ۔۔۔ میرے استاد نصیر کوٹی جو میرے دادا استاد حضرتِ محمود الحسن خاں بہار کوٹی کے جانشین و شاگرد ہیں۔۔ ان سے بھی آپ کی بابت گفتگو رہی۔۔۔۔۔۔۔ مجھے امید ہے کہ میں اس بزم کے توسط سے آپ سے بہت کچھ سیکھنے میں کامیاب...
  10. مغزل

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    آئے تو خیر ہم بھی ہیں۔۔۔ مگر یہاں ہوتا کیا ہے ؟ کوئی بتائو کہ ہم بتائیں کیا۔۔۔ م۔م۔مغل
  11. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    پیارے صاحب آداب بہت شکریہ ، مجھے آپ کا یہ سلسلہ ، اور اردو زبان اور رسم الخط کے حوالے سے کیا گیا کام بہت پسند آیا۔۔ میں منتظر ہوں اس دن کا جس دن ہم نستعلیق کو بطور فونٹ دیکھ اور استعمال کر پائیں گے۔۔۔۔۔۔مجھے اس ضمن میں آپ کا تعاون درکار رہے گا ۔۔۔ دراصل یہ سودا میرے ذہن میں بھی سمایا ہوا...
  12. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    محترم "قیصرانی" صاحب آداب۔ بہت شکریہ ۔۔ انشاء اللہ مجھے آپ ایسے احباب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔ اپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔۔۔آپ کی بزم کا تعارف مجھ ناچیز کی سائٹ‌پر موجود ہے ۔۔ آپ سے گزارش ہے کہ تشریف لائیے۔۔۔ اور اس ضمن میں مزید معلومات کا تبادلہ فرمائیں۔ نیاز مشرب م۔م۔مغل
  13. مغزل

    چند شعر آپ کی بصارتوں کی نذ ر

    پیارے صاحب آداب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کیلئے آپ کو میرے تعارف والےگوشے میں جانے کی زحمت گوارا کرنی پڑےگی۔۔۔ چار قدم ہی تو ہیں۔۔۔ چلے چلیئے۔۔۔۔۔۔۔ میں وہیں ملوں گا آپ کے اس سوال کے ساتھ۔ اعجاز احمد (اعجاز عبید صاحب) سے میں نہ صرف واقف ہوں۔۔۔ بلکہ آپ کا ذکر پاکستان کے ۔۔ اعجاز۔۔ جناب اعجاز رحمانی صاحب...
  14. مغزل

    چند شعر آپ کی بصارتوں کی نذ ر

    محترم/محترمہ "الف عین" صاحب /صاحبہ آداب و سلامِ مسنون بہت شکریہ ۔۔ آپ کے والہانہ انداز نے مجھے آپ کا گرویدہ بنادیا ہے۔۔ اشعار کی پسندیدگی کیلئے انتہائی ممنون و متشکر ہوں۔۔ آپ کی راہمنائی اور ہمفسری میرے لئے مشعلِ راہ رہے گی۔۔ فروغِ اردو تحریک کا ایک ادنیٰ سپاہی م۔م۔مغل
  15. مغزل

    چند شعر آپ کی بصارتوں کی نذ ر

    بہت شکریہ۔۔ ضرور ۔۔ انشا ء اللہ۔ نیازمشرب م۔م۔مغل
  16. مغزل

    چند شعر آپ کی بصارتوں کی نذ ر

    محمد وارث صاحب آداب و سلامِ مسنون میں انتہائی ممنون و متشکر ہوں کہ آپ نے مجھے گرم جوشی سے خوش آمدید کہا۔ میرے ٹوٹے پھوٹے اشعار کی پزیرائی کا بہت بہت شکریہ۔ انشاء اللہ آپ سے گفتگو کا شرف حاصل رہے گا۔ نیاز مند م۔م۔مغل
  17. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    ’’ اور یہ ربط بھی ملاحظہ کیجئے ‘‘
  18. مغزل

    ایک جگنو مری وحشت کا سبب ہوتا تھا

    ضرور ۔۔۔ مگر کہاں ۔۔۔؟ میرا مطلب ہے کس گوشے میں۔۔۔ میں یہاں نیا ہوں رہنمائی فرمائیے۔۔ م۔م۔مغل
  19. مغزل

    آج کا شعر

    محترم فاتح الدین صاحب آداب و سلامِ مسنون آپ کی گفتگو پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ۔۔ یقین جانیئے ایسا لگا جیسے میری دلی مراد پوری ہوگئی۔۔۔ ادب کا حقیر ساطالب ِ علم ہونے کے ناتے ۔۔۔ بہر کیف ۔۔۔ اس سلسلے میں ایک شعر مزید ملاحظہ کیجئے۔ سوچ کر جدا ہونا ، اب کے مل نہ پائو گے کیوں کہ اس زمانے میں...
  20. مغزل

    آج کا شعر

    کل سامنے منزل تھی پیچھے مری آوازیں چلتا تو بچھڑ جاتا، رکتا تو سفر جاتا۔۔۔ ( عزم بہزاد)
Top