نتائج تلاش

  1. مغزل

    فلسطین میں پہلی خواتین پولیس فورس، اور کینیڈا میں پاکستانی لڑکی قتل

    قبلہ آپ نہیں سمجھتے کہ آپ نے ایک غیر اہم سوال اٹھا یا ہے ؟
  2. مغزل

    گردے چور

    روشن خیالی اور اعتدال پسندی۔۔۔ کیا کہنے بشرف صاحب۔۔۔۔ اب آپ کے کرنے سے ملک میں کوئی ظلم نہیں ہوتا۔۔ روٹی مفت ہوگئی ہے۔۔۔ قرض سب اتر چکا ہے۔۔۔ یہ لوگ آپ کو بدنام کرنا چاہتے ہیں۔۔ کمپیوٹر کی ذریعےانہوں نے یہ نشان لگوائے ہیں۔۔۔ جو آئی ٹی میں ترقی کا منھ بولتا ثبوت ہے۔۔۔ عوام کیلئے راوی چین ہی...
  3. مغزل

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    لو جی اسی وی آگئے آں۔۔ جناب ۔۔ ماسٹر صاب۔۔۔ ساڈی وی حاض ری لا دیو۔۔:grin:
  4. مغزل

    میری پہلی غزل آپ کی نظر میں

    بس بھیا یونہی دل چاہا سو ۔۔ کہہ دیا۔۔۔ کارنامہ بتانے پر تم اِترا بھی سکتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
  5. مغزل

    میری پہلی غزل آپ کی نظر میں

    پیارے بھائی فضل محمود عرف علی وقاص ۔۔ آداب و سلامِ مسنون۔ آپ کا کلام اردو محفل کی زینت بنا ۔۔ بہت بہت دعائیں اور مبارکباد ۔۔ گر قبول افتد ۔زہے عزوشرف مزید مبارکبا د اس ضمن میں کہ آپ میں شعر کہنے کی امنگ اور چمک موجود ہے۔۔ اور آپ آنے والے وقتوں میں ایک اچھے شاعر کے طور پر اپنے آپ کو منواسکتے...
  6. مغزل

    میری پہلی غزل آپ کی نظر میں

    بہت خوب خرم ۔۔ مجھے تمھارا حوصلہ اور محبت دونوں یاد رہیں گے۔۔ م۔م۔مغل
  7. مغزل

    مکمل " غزل" اردو محفل میں پہلی بار

    بہت شکریہ شمشاد صاحب۔
  8. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    بہت شکریہ اعجاز صاحب ۔۔ میں انتہائی ممنون و متشکر ہوں کہ اردو محفل کی پچ پر میری ففٹی مکمل ہونے میں 2 چوکے آپ کی بال پر بھی ہیں۔۔۔ اور میں یہ حدف پورا کرنے کی مبارکباد آپ کی ذاتِ گرامی سے منسوب کرتا ہوں۔ ( ایک دوسرے فورم پر 1000 مراسلے مکمل ہونے کی مبارکباد بھی وصول کر رہا ہوں۔۔۔ اور میں وہاں...
  9. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    یہاں گوڈے گوڈے کا محل نہیں بلکہ : ہاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں۔۔۔ والا معاملہ ہے۔۔۔ لیجئے ایک اور "م" گلے پڑ گیا۔۔۔ """ ہائے کس کو گلے کا ہار کیا ""
  10. مغزل

    مکمل " غزل" اردو محفل میں پہلی بار

    عہدِ جنوں میں چاک گریباں کئے بغیر گزری بہار ، جشنِ بہاراں کئے بغیر کرتے رہے ہیں یاد ، انہیں بے بسی سے ہم اشکوں کو زیب و زینتِ مژگاں کئے بغیر ممکن نہیں ہے کوئی مداوائے غم کرے شمعِ وصالِ یار فروزاں کئے بغیر گزرا ہے کون جادہءِ...
  11. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    لیجئے آپ بھی کود پڑے اس " م " کے چکر میں۔۔۔
  12. مغزل

    مکمل " غزل" اردو محفل میں پہلی بار

    محترم احباب ایک غزل پیشِ خدمت ہے ۔۔ آپ کی آراء کا منتظر رہوں گا۔
  13. مغزل

    چند مزید شعر آپ کی بصارتوں کی نذر

    محترم اعجاز صاحب آداب و سلامِ مسنون آپ نے غزل کے اچھے ہونے کا اظہار کیا ۔۔۔ جس کیلئے میں ممنو ن ومتشکر ہوں۔۔ "سمت" کیلئے ضرور۔۔۔۔۔اپنا کوئی نہ کوئی کلام پیش کروں گا۔ "آپ کی شاعری" کے دھاگے میں ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر کرنے کی جراءت کی ہے آپ کی رائے کا منتظر ہوں۔ صحت کے ساتھ طویل عمر...
  14. مغزل

    چند شعر آپ کی بصارتوں کی نذ ر

    نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔ میں نے یہ بات ازراہِ تفنن کہی تھی۔۔
  15. مغزل

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    لیجئے جناب آج ہم یہاں بھی پہنچ ہی گئے۔۔ سوچا کہ حاضری لگوادی گائے۔۔۔ گاہے گاہے ۔۔ آنا جانا رہے گا۔۔ سب د وستوں کو بہت بہت دعائیں اور السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبراکاۃ
  16. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    اچھا اچھا اچھا ۔۔۔ ہم اگر مہمان نہیں رہے تو۔۔۔اتنے غصے کی کیا ضرورت ہے۔ میرا نام محمد محمود مغل ہے اب آپ "م" کی تعداد گن لیجئے ۔۔ ویسے ایک "م" مزید ہے جو مشدد ہونے کی وجہ سے پوشدہ ہے۔۔۔ ویسے اب ہم "میاں" بھی ہو گئے ہیں ۔۔ تو ایک "م" اور۔۔۔:grin: :grin::grin::grin::grin::grin: رہی بات...
  17. مغزل

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    محترم لیاقت علی عاصم صاحب۔ اردو محفل میں تشریف لانے پر صمیمِ قلب سے خوش آمدید آپ کی خوبصورت غزل سننے کا شرف حاصل رہا ۔۔مگر آج یہاں پیش کرکے آپ نے مجھ ناچیز پر بہت کرم فرمایا ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کی یہاں آمد مجھ ایسے طالب علموں کیلئے حوصلہ افزا ثابت ہوگی۔ غزل پر بات انشا ء اللہ آئندہ...
  18. مغزل

    مبارکباد جیہ کے پانچ ہزار پیغامات

    جیہ صاحبہ آداب و سلامِ مسنون کئی دنوں بعد آپ سے شرفِ کلام نصیب ہورہا ہے۔۔ محفل میں 5000 مراسلے ۔۔ یقینا آپ کی محنت اور اردو سے محبت کے غماز ہیں۔۔میری ناچیز دعائیں اور مبارکباد پیش ہیں۔ گر قبول افتد زہے عزوشرف نیاز مند م۔م۔مغل
  19. مغزل

    چند مزید شعر آپ کی بصارتوں کی نذر

    بہت شکریہ اس درجہ پزیرائی کا
  20. مغزل

    چند مزید شعر آپ کی بصارتوں کی نذر

    وارث صاحب پزیرائی کیلئے بہت شکریہ:
Top