ان کا خیال رکھیئے۔۔
[
ملتِ اسلامیہ کے تمام مسلمانوں کو حج اور عیدِ قرباں کی مبارکباد۔
قربانی کا عظیم فریضہ ادا کیجئے تو۔۔
ان کا خیال رکھیئے ۔۔
جن کیلئے آنکھوں میں آنسو امنڈ آتے ہیں۔
انہیں یاد رکھیئے ۔۔۔
جو ہاتھ نہیں پھیلاتے۔۔
گھٹ گھٹ کے مرجاتے ہیں۔۔۔
انہیں یاد رکھیئے جن کے سروں...