نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف غزل کی غزل

    شمشاد صاحب کارزارِ تفنن میں " ست بسم اللہ "
  2. مغزل

    تعارف غزل کی غزل

    اے نیک بی بی ۔۔ پریشان نہ ہو! کارزارِ ہستی میں منگولوں سے بھی سابقہ پڑسکتا ہے ۔ شجرہ دیکھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ یہ بات محض برائے تفنن کہی گئی ہے۔ (ہاں اگر دیکھنا ہی ہے تو محدب عد سے (آلہ ءِ مکبّر الوجود) کی ضرورت ہوگی) رہی بات طعنے کی ۔۔ تو اے سعادت مند نیک پروین۔۔۔ ہم مجسم طعنہ ہیں ۔۔...
  3. مغزل

    اعتزاز احسن اور ملک قیوم آمنے سامنے

    ہمت صاحب ہمت ہے آپ کی ۔۔۔ لگتا ہے آپ نے یہ مناظرہ محض ٹھٹھو ل کیلئے دیکھاہے ۔۔ خیر ۔۔۔ آپ کا اٹھا یا گیا نقطہ کہ " ان ججوں نے پی سی او کو قانونی حیثت دی تھی" پر سیر حاصل گفتگو ہوچکی ۔۔۔ اگر اب بھی آپ چاہیں تو مجھ ناچیز سے مناظرہ، مباہلہ ۔۔ جو چاہیں کر سکتے ہیں۔ نیاز مند م۔م۔مغل
  4. مغزل

    تعارف غزل کی غزل

    ارے ارے ۔۔۔ زینب صاحبہ یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔ ہوبہو چنگیزی لہجہ ہے آپ کا۔۔ تفنن برطرف، السلام و علیکم و آدابِ مسنون۔ ویسے اب توآپ نظم پڑھ ہی چکی ہوں گی ۔۔ :( اس کرم کیلئے ممنون ہوں۔ میرا پہلا عذر صد فیصد صحیح ہے معاملہ بجلی صاحبہ کی ناراضگی ہی کا ہے۔ دوسرا معاملہ میری طبیعت کی...
  5. مغزل

    تعارف غزل کی غزل

    ارے ارے ۔۔۔۔۔۔۔۔ زینب بی بی کیا کرتی ہیں آپ ۔۔ بھئی ہم یہیں موجود ہیں دراصل بجلی کی آنکھ مچولی اجازت نہیں دیتی وگرنہ میرا بس چلے تو ساری زندگی اہلِ ادب کے قدموں میں گزار دوں۔۔ آپ کی شاعری کے گوشے میں ، میں نے ایک نظم ارسال کی ہے دیکھ لیجئے ،، نیاز مند م۔م۔مغل
  6. مغزل

    تعارف غزل کی غزل

    لگتا ہے غزل بہنا کو ہم میں سے کسی کی بات ناگوار گزری ہے۔ جبھی تو کلپنا دیوی کی طرح غائب ہیں۔۔ غزل بہن ۔۔۔۔۔ بھئی ہم سب آپ کے منتظر ہیں۔۔ جلدی کیجئے کہیں دیر نہ ہوجائے ۔۔۔ م۔م۔مغل
  7. مغزل

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    ہماری طرف سے وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و براکاۃ حنا فیصل صاحبہ تو کان کترنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ اب دیکھتے ہیں آپ کس فن میں طاق ثابت ہوتی ہیں۔۔ ایک شعر آپ کی تشریف آوری پر۔۔۔ اللہ ری اس گل کی کلائی کی نزاکت بل کھاگئی جب بوجھ پڑا رنگِ حنا کا والسلام شہرِ خرابی ، کراچی سے خاکم بہ دہن...
  8. مغزل

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    میرا شہر ’’عروس البلاد کراچی‘‘ 1- کھدی ہوئی سڑکیں 2- بجلی کی آنکھ مچولی 3- پانی کی فراہمی (یزیدی رویے پر) 4- سانحہ 12 مئی، 18 اکتوبر، 11 اپریل، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (صفحہ بھر جائے گا)۔۔
  9. مغزل

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    ماشااللہ بھئی ماشااللہ۔۔۔۔۔ کتنا کم بولتی ہیں آپ حنا فیصل صاحبہ۔۔۔ یقین جانیئے اتنا تو میں بھی نہیں بولتا۔۔۔۔ خیر۔۔ تفنن برطرف مجھ ناچیز کی جانب سے محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں نہایت موثر گزرے گا اور مجھ ایسے کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع میسر آئےگا۔ دعاہے کہ...
  10. مغزل

    ایک غزل جیہ صاحبہ اور الف عین صاحب کی نذر

    بہت شکریہ انتظار کا ۔۔ لیجئے آپ متعلقہ گوشے میں ملاحظہ کیجئے
  11. مغزل

    ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    محترم احباب آداب و سلام ِ مسنون میں آج تک صرف عروسِ غزل کی زلفوں سے کھیلتا رہا، موصوفہ کبھی ناراض ہوجاتی ہیں تو کبھی ملتفت، خیر۔۔ کلپنا دیوی پچھلے کئی دنوں سے مفقود الخبر تھیں اسی فرقت میں ایک نظم سرزد ہوگئی، جسے آپ کی اعلیٰ ادبی بصارتوں کی نذر کررہا ہوں، اس امید کہ ساتھ کہ آپ احباب اپنی...
  12. مغزل

    ایک غزل جیہ صاحبہ اور الف عین صاحب کی نذر

    جناب جناب۔۔۔۔۔ ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔ بہر کیف۔۔۔۔ میں کل یا پرسوں انشا اللہ اپنی پہلی نظم (آزاد) پیش کرنے کی جسارت کروں گا امید ہے سبھی کرم فرما اپنی گراں قدر رائے سے فیضیاب فرمائیں گے۔ نیاز مند م۔م۔مغل
  13. مغزل

    ایک غزل جیہ صاحبہ اور الف عین صاحب کی نذر

    میں یہیں ہوں جناب ۔۔ آپ نے بے جا تشویش کی۔ دراصل اس فورم پر میں نیا ہوں اور کسی سے شناسائی بھی نہیں ہے۔ جیہ صاحبہ (سوات) اور الف عین صاحب سے دوبارہ شرفِ کلام حاصل نہیں ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ بس خاموشی آتا ہوں اور چلا جاتا ہوں۔۔۔ انشا اللہ حاضری باقائدہ رکھنے کی کوشش کروں گا۔ نیک تمنائوں کے...
  14. مغزل

    ایک غزل جیہ صاحبہ اور الف عین صاحب کی نذر

    پیارے صاحب ایم اے ساگر ۔۔ آداب ۔۔ ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی۔۔۔۔۔ ہوگا۔۔ خیر بہت بہت شکریہ آپ نے اپنی محبتوں سے نوازا اور پسندیدگی کا اظہار فرمایا۔ انشا اللہ گفتگو کا شرف حاصل رہے گا۔ نیاز مند م۔م۔مغل
  15. مغزل

    دھواں (عاشر عظیم)

    پہلے تو معافی کا خواستگار ہوں بہت دیر ہوگئی ۔۔ بہر حال۔۔ عاشر عظیم اینٹی نارکوٹکس فورس سے وابستہ ہیں۔ اور یہ ڈرامہ بھی انہوں نے ادارے کے تعاون سے بنایا تھا کرتے کیا ہیں۔۔ اچھا سوال ہے۔۔۔ بھئی نوکری کرتے ہیں۔ اور ان دنوں ایک فلم پر کام کر رہے ہیں۔ جو جلد ہی آپ سبھی احباب ملاحظہ کر سکیں گے۔
  16. مغزل

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    قابلِ احترام صاحبان ۔ آداب و سلامِ مسنون آپ سب احباب کو فرداََ فرداََ مخاطب کرنا ، کافی وقت طلب اور دماغ کیلئے تکلیف دہ عمل ہے بہر کیف ، اب جب کہ یہ سلسلہ جنابِ رضا نے ہی شروع کیا ہے ،تو انہیں کو مخاطب کررہا ہوں قرآن و حدیث سے استدلال سے زمین کو ساکن و جامد ظاہر کرنا بھی بعید از عقل نہیں...
  17. مغزل

    دھواں (عاشر عظیم)

    جی نہیں جناب تقریباّ 8 ماہ لگے تھے اس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اس لیے علم ہے کہ عاشر میرادوست ہے اور ہم سب شوٹس پر ساتھ ہوتے تھے۔
  18. مغزل

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    صرف اپ ڈیٹس معطل کی گئی ہیں۔۔ حضور ۔۔۔۔۔۔ سائٹ تو پنی جگہ موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ www.boriat.com
  19. مغزل

    ایک اور جسارت !

    لو بھئی غزل اوہ معافی چاہتاہوں۔۔۔ جویریہ رائو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاحول پڑھو ۔۔۔ یہ حجازی میاں تو مجھے کسی تنقیدی قبیلے لگتے ہیں۔ بہر حال میں ان کی جانب میں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ ادب کی 300 سالہ تاریخ میں ایسے کردار ہر دور میں موجود رہے ہیں۔۔ اور ان کا عمل بذاتِ خود تحریک دینا ہوتا ہے نہ کہ تخریب۔...
  20. مغزل

    تعارف غزل کی غزل

    غزل کی ایک غزل سے یہ ذہن میں آیا۔ غزالِ دشت سگاں کو مرا سلام میاں خدانصیب کرے علم و عفت و شہرت ہے اتنی فرصتِ گفتار اور کلام میاں۔۔ زہے نصیب کہ ہم، غزل کو غزل کے لہجے میں خود کلامی میں منہمک دیکھتے ہیں۔ ما شا ء اللہ بہت خوبصورت غزل ہے۔ دلی داد اور دعائیں آپ کی خد مت میں۔۔۔۔ اللہ...
Top