نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    گویا آپ کے نئے لائے ہوئے برتن جہیز کے برتن کا متبادل ثابت ہو سکیں گے؟ میری مسز کی جہیز کی استری انہی کے ہاتھوں شہید ہوئی۔ بعد میں نئی لا کر دے دی۔ یہ تو نہ کہہ سکا کہ اس سے زیادہ اچھی ہے، کام اس سے بہتر ہی دے رہی ہے۔ لیکن ابھی بھی اکثر استری کرتے ہوئے مرحومہ کو یاد کر لیا جاتا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    غزل سرورق پر موجود ہے.

    غزل سرورق پر موجود ہے.
  3. محمد تابش صدیقی

    احساسِ زیاں تو رکھتے ہیں، لیکن یہ بروئے کار بھی ہو - منزل کی طلب ہے دل میں مگر، منزل کی طرف...

    احساسِ زیاں تو رکھتے ہیں، لیکن یہ بروئے کار بھی ہو - منزل کی طلب ہے دل میں مگر، منزل کی طرف اقدام نہیں - نظرؔ لکھنوی
  4. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: دل میں جو خلش پنہاں ہے کہیں اس کا ہی تو یہ انجام نہیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    دل میں جو خلش پنہاں ہے کہیں، اس کا ہی تو یہ انجام نہیں دل وقفِ غم و آلام ہوا، اب دل میں خوشی کا نام نہیں مرہونِ حقیقت ہیں اب ہم، باطل سے ہمیں کچھ کام نہیں احسانِ نگاہِ ساقی ہے، اب شغلِ مئے گل فام نہیں احساسِ زیاں تو رکھتے ہیں، لیکن یہ بروئے کار بھی ہو منزل کی طلب ہے دل میں مگر، منزل کی طرف...
  5. محمد تابش صدیقی

    " حریص جمع "

    بہت عمدہ لکھا ہے گورمانی صاحب۔ اپنی تحاریر شامل کرتے رہا کریں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 8556 تاریخ: 30 مارچ 2017 وقت:12:50بجے دوپہر 86دن 1556 مراسلے 18مراسلے فی دن
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف انٹری

    جی. کچھ کی چھری کی طرح تیز ہے.
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف انٹری

    بہت شکریہ۔ مگر کون سے شعر؟
  9. محمد تابش صدیقی

    جدائی

    ہو سکتا ہے کہ کہیں انٹرنیٹ کیشے سے نکالنے کا کوئی طریقہ ہو۔
  10. محمد تابش صدیقی

    جدائی

    اب اس دیوان کے غم میں ایک اور دیوان ہو جائے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف انٹری

    وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید
  12. محمد تابش صدیقی

    جدائی

    بہت خوب جناب۔ اور یہ باقی معصوم غزلیں کہاں ہیں۔ یقین جانیے کہ ان کو کچھ نہیں کہا جائے گا، اگر سامنے آ گئیں تو۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی:یار کرتا ہے تو بھی کیا باتیں

    میرا خیال ہے کہ "ہیں" کو اتنا گرا کر زیادتی کی گئی ہے۔ :P
  14. محمد تابش صدیقی

    دل نکلتا ہے جان سے آگے

    ایسے نہیں چلے گا۔ محفل پر پوسٹ کریں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی:یار کرتا ہے تو بھی کیا باتیں

    یوں کر دیں حرکتیں ہیں تمہاری ایسی عین
  16. محمد تابش صدیقی

    ماشاء اللہ۔ بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ نیک اور صالح بنائے، اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔

    ماشاء اللہ۔ بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ نیک اور صالح بنائے، اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
  17. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    یہی بات سوچ کر تو بیگم نے آپ سے کہا ہے.
  18. محمد تابش صدیقی

    بےبہا نکتے بےصدا باتیں

    ہائے کس کس پہ داد اب دیجے تم نے لکھیں ہزارہا باتیں داد دیجے کہ پڑھتے ہی رہیے تم نے لکھی ہیں خوشنما باتیں
Top