نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی 20 میچ

    اللہ بری نظر سے بچائے. آمین
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی 20 میچ

    چلو کچھ سکور تو بنا گیا وہاب
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی 20 میچ

    قوم کو 8 وکٹوں کے نقصان پر 18ویں اوور میں 100 رنز مبارک ہوں.
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی 20 میچ

    کامران اکمل کی انٹرنیشنل کرکٹ شروع ہو گئی.
  5. محمد تابش صدیقی

    چند متفرق اشعار

    بہت عمدہ اشعار ہیں. داد قبول کیجیے. جی آپ کی بات بالکل سمجھ آ گئی ہے. بچے نے ویسے ہی ٹیگ کر دیا تھا، معاف کر دیجیے.
  6. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    کیونکہ یہ لڑی شکیب نے شروع کی تھی. :)
  7. محمد تابش صدیقی

    کم ہی لوگ ہوں گے، جنہوں نے عروج اور زوال کی انتہاؤں کو چھوا ہو گا.

    کم ہی لوگ ہوں گے، جنہوں نے عروج اور زوال کی انتہاؤں کو چھوا ہو گا.
  8. محمد تابش صدیقی

    جتنے مشکل حالات سے گزرے، مشکل ردیف ہی استعمال کرنی تھی۔ :P

    جتنے مشکل حالات سے گزرے، مشکل ردیف ہی استعمال کرنی تھی۔ :P
  9. محمد تابش صدیقی

    بڑا ہی پُر پیچ شعر ہے، بلکہ پوری غزل ہی پُر پیچ ہے۔

    بڑا ہی پُر پیچ شعر ہے، بلکہ پوری غزل ہی پُر پیچ ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    یہ آپ کی اپنی کیفیت ہے یا محفل کی کیفیت پر تبصرہ؟ :P

    یہ آپ کی اپنی کیفیت ہے یا محفل کی کیفیت پر تبصرہ؟ :P
  11. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    نوٹ: یہ پوسٹ سیاسی نہیں ہے.
  12. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    میرا خیال ہے کہ ہارنے والا ٹھیک ٹھاک ہو گا. اس کو اچھی طرح مارنے کے بعد ہار مان لی ہو گی.
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد وارث صاحب کی خدمت میں اصلاح کیلئے

    کلیم بھائی، اصلاح کی غرض سے شاعری پوسٹ کرنے کے لئے یہ زمرہ موجود ہے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    اور اس کے بعد آپ کے جو راگ اور سُر نکلیں گے، ان کا تصور ہی اس تجویز پر خطِ تنسیخ پھیرنے پر مجبور کرتا ہے۔
Top