نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    چُلّو بھر پانی میں جاکے ڈوب مر ٭ محمد کمال اظہر

    شکریہ امجد بھائی. آپ کے نمک پاروں کا انتظار رہتا ہے. :) ابھی میرا گھر سے نکلنے کا پروگرام نہیں بنا. امجد بھائی میرے حوالے سے اس بارے میں بے فکر رہا کریں. آپ کی بات سے کیونکر دل آزاری ہو گی. :)
  2. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    اس آگے کرنے اور لٹانے تک برتن احترام میں نہیں ہلیں گے. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    شوہر حضرات سے سوال: یہ آپ کی بیگم کے جہیز کے برتن ہیں. اور انہوں نے آپ سے کہہ دیا ہے کہ مجھے سلامت نکال کر دیں. آپ کیا کریں گے؟
  4. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: سمجھا ہے تو کہ خوش ہیں عنادل بہار میں ٭ نظرؔ لکھنوی

    سمجھا ہے تو کہ خوش ہیں عنادل بہار میں محسوس مجھ کو درد ہے صوتِ ہزار میں سو رنگ بھر گئے ہیں دلِ شرمسار میں تصویر کس کی ہے نگہِ اشکبار میں دراصل ہاں وہی تو غریب الدیار ہے جس کا کہ جی لگے نہ خود اپنے دیار میں وعدوں کے اعتبار کا ایسا یقیں کہاں جیسا یقینِ شک ہے مجھے اعتبار میں کیا کیا ہوا بہار...
  6. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح: عاطف یہ بتا اور تجھے کیسا خدا دوں؟

    کمال کی نہیں عاطف بھائی کی ہی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    سردی کے بعد موسمِ بہار کے بھی جلد خاتمہ پر شعراء کا احتجاج، نقلی پھولوں پر سینٹ چھڑک کر شاعری جاری رکھنے کا عزم۔
  8. محمد تابش صدیقی

    گورنمنٹ جاب تو شروع نہیں کر دی؟

    گورنمنٹ جاب تو شروع نہیں کر دی؟
  9. محمد تابش صدیقی

    چُلّو بھر پانی میں جاکے ڈوب مر ٭ محمد کمال اظہر

    کوئی بعید نہیں کہ شاعر موصوف نے وہی لفظ استعمال کیا ہو. وہ بھی اسی وزن پر ہے. ٹائپ کرنے والے نے لحاظ کر لیا ہو.
  10. محمد تابش صدیقی

    چُلّو بھر پانی میں جاکے ڈوب مر ٭ محمد کمال اظہر

    اس کے بعد اس شاعر کی شاعری نظر تو نہیں آئی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    چُلّو بھر پانی میں جاکے ڈوب مر ٭ محمد کمال اظہر

    جلی کٹی شاعری کا زمرہ نہیں تھا، ورنہ وہاں پوسٹ کرتا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    چُلّو بھر پانی میں جاکے ڈوب مر ٭ محمد کمال اظہر

    چُلّو بھر پانی میں جا کے ڈوب مر کچھ نہ کچھ غیرت ہی کھا کے ڈوب مر صاف پانی تو یہاں ملتا نہیں اب کسی نالے میں جا کے ڈوب مر شاعری تو تجھ سے ہو سکتی نہیں دوسروں کے شعر گا کے ڈوب مر بہتی گنگا سے ہے تیری دوستی میں تو کہتا ہوں نہا کے ڈوب مر یہ بھی ہے کارِ جواں مرداں میاں کھل کھلا کے ہنس ہنسا کے ڈوب...
  13. محمد تابش صدیقی

    اردو کے فانٹ سازوں سے ملاقات!

    بزرگوار: محترمی شاکر القادری درمیان میں: عارف کریم تیسرے : عبد المجید
  14. محمد تابش صدیقی

    دل نکلتا ہے جان سے آگے

    چھوٹی بحور کا مزا ہی الگ ہے.
  15. محمد تابش صدیقی

    دل نکلتا ہے جان سے آگے

    بہت خوب راحیل بھائی. اس غزل سے مجھے لاہوری یاد آ گئے. ان سے جنت کا رستہ پوچھا تو بولے اونچے مکان سے آگے
  16. محمد تابش صدیقی

    کوئی گرمی کے گھر تاریخ درست کرے، محترمہ ایک ماہ آگے ہیں۔

    کوئی گرمی کے گھر تاریخ درست کرے، محترمہ ایک ماہ آگے ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    تعارف آداب عرض ہے

    اردو محفل پر خوش آمدید.
  18. محمد تابش صدیقی

    یہ جو چشمِ پر آب ہیں دونوں

    میرا اندازہ بھی یہی تھا کہ آپ انتہاؤں کو چھونا چاہ رہے تھے. :) باقی اب تحریر کی کیا تعریف کی جائے. اس قابل ہی نہیں
Top