نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہو گئی محفل۔ شکر ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    دل میں جب چاہ نے قیام کیا - عقل کی پختگی کو خام کیا - نظیرؔ اکبر آبادی

    دل میں جب چاہ نے قیام کیا - عقل کی پختگی کو خام کیا - نظیرؔ اکبر آبادی
  3. محمد تابش صدیقی

    کچھ ہو گئیں خطائیں تو معذور جانیے - انسان ہی تھے جوہرِ کامل نہیں تھے ہم - ظہیر احمد ظہیر

    کچھ ہو گئیں خطائیں تو معذور جانیے - انسان ہی تھے جوہرِ کامل نہیں تھے ہم - ظہیر احمد ظہیر
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید.
  5. محمد تابش صدیقی

    میری نئی تصنیف: شعورِ صحت

    جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب. پڑھنا شروع کی ہے. عمدہ معلوماتی کتاب ہے. ذہنی تناؤ والا مضمون اپنے احباب میں شریک بھی کیا ہے. :)
  6. محمد تابش صدیقی

    تعارف ڈاکٹر ریحان انصاری

    اردو محفل پر خوش آمدید، ڈاکٹر صاحب. امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
  7. محمد تابش صدیقی

    داغ غزل: بے داد و جور و لطف و ترحم سے کیا غرض

    بے داد و جور و لطف و ترحم سے کیا غرض تم کو غرض نہیں، تو ہمیں تم سے کیا غرض کیوں ہم شبِ فراق میں تارے گنا کریں ہم کو شمارِ اختر و انجم سے کیا غرض کوئی ہنسا کرے، تو بلا سے ہنسا کرے کیوں دل جلائیں، برقِ تبسم سے کیا غرض لیتے ہیں جاں نثار کوئی منتِ مسیح جو ہو شہیدِ عشق اسے قم سے کیا غرض جو...
  8. محمد تابش صدیقی

    یہ خرابہ خراب کرتا ہے - نہ کرے کوئی سیم و زر کی تلاش - داغ

    یہ خرابہ خراب کرتا ہے - نہ کرے کوئی سیم و زر کی تلاش - داغ
  9. محمد تابش صدیقی

    وفا کا، لطف کا، غم کا حساب کیونکر ہو

    بہت عمدہ جناب. لاجواب. داد قبول فرمائیے. اور اس گستاخی پر پیشگی معذرت: جو شادی کر لے، سدھر جائیں تیرے بھی حالات یہ پاؤں میں ترے میلی جراب کیونکر ہو؟ یہ اور بات کہ دھونا پڑیں گی خود تجھ کو وگرنہ دہر میں پھر کم عذاب کیونکر ہو؟
  10. محمد تابش صدیقی

    ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا:چوتھا ٹیسٹ(دھرم شالہ)

    دھرم شالہ میں آسٹریلیا کا دھڑن تختہ ہونے کو ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ یقین کی بات کرتے ہیں، میں تو حج کرنے سے لے کر گاڑی، گھر وغیرہ سب پلان کر چکا ہوں، کہ کب، کون سی اور کہاں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    بچوں کی باتیں

    ایک اور کام جو آج کل بڑی شد و مد سے کر رہی ہے وہ ہماری نصیحتوں کو واپس لوٹانا ہے۔ مثلاً حذیفہ سو رہا تھا تو مسز نے کہا کہ شور نہ کرو، حذیفہ سو رہا ہے۔ ایک دن مسز لیپ ٹاپ پر لیکچر سن رہی تھیں تو کہتی ہے کہ ماما شور مت کریں، حذیفہ سو رہا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    بچوں کی باتیں

    میری بیٹی آج کل ذخیرۂ الفاظ میں اضافہ کر رہی ہے۔ اب چونکہ اس کے نزدیک "نہیں" کا الٹ "ہے" ہے۔ لہٰذا جب کہا جائے کہ یہ حفصہ کی گڑیا نہیں ہے۔ تو جواباً کہتی ہے کہ یہ حفصہ کی گڑیا "ہے "ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    اور اس دولت کے استعمال پر غور کرتے کرتے سو جاتے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلاٹی ٹوئنٹی (برج ٹاون)

    اللہ تعالیٰ شاداب خان کو قوم کے کاندھوں سے بچائے۔ آمین
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلاٹی ٹوئنٹی (برج ٹاون)

    پہلی کامیابی رن آؤٹ کی صورت میں ۔ لیوس آؤٹ
Top