نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    دو مغالطے

    تفصیلی جواب کی متقاضی پوسٹ۔ مکمل پڑھ چکا ہوں۔ کئی منتشر باتیں ذہن میں ہیں۔ جیسے ہی وقت ملا اور ان کو کوئی ترتیب دے سکا تو پوسٹ کر دوں گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے والدِ گرامی کے درجات بلند فرمائے، سیئات سے درگزر فرمائے اور حسنات کو قبول فرمائے۔ آمین
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    فی الحال دوپہر کے لیے لنچ باکس میں تو آلو پالک موجود ہے۔ اب رات کو دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    شکریہ فہد بھائی. بہار میں پیدا ہونے کی وجہ سے میرا معاملہ مختلف ہے. 34 سال کا ہوا ہوں اور 35 بہاریں دیکھی ہیں. :)
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    آمین. جزاک اللہ عاطف بھائی. آپ کی محبتوں پر ممنون ہوں.
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی 20 میچ

    عارف نے اپنا نام قوم رکھ لیا ہے؟
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی 20 میچ

    یعنی آج پھر شاداب مین آف دا میچ
Top