نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مختصر ترین، مکمل ترین مگر اعلیٰ ترین نعتیہ انتخاب

    محترم محمد یعقوب آسی صاحب کی ایک مختصر نعت نعت: پوری کتاب میں کیا لکھوں جب خدا نے اس کی ثنا میں پوری کتاب لکھ دی
  2. محمد تابش صدیقی

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    بہت عمدہ خلیل بھائی. آپ نے تو چوہدری صاحب کے پول بھی کھول دیے. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    مہمان ہم کو بھول گئے کیا ؟

    آتے رہا کریں. آج کل تو لوگ اپنے آپ کو بھی بھول جاتے ہیں.
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف کبھی کبھی تو ستاروں میں مل گیا ہوں میں

    اردو محفل میں خوش آمدید. امید ہے کہ آپ کے تجربات سے مستفید ہو سکیں گے.
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز --تیسرا میچ

    مبارک ہو ویسٹ انڈیز کو. ویسے لیوس پا جی کے بھی دو ہی گیئر ہیں.
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز --تیسرا میچ

    ویسٹ انڈیز نے بھی طے کیا ہوا ہے کہ اس قوم کو اس خوش فہمی میں مبتلا کر کے چھوڑنا ہے کہ بہت مضبوط ٹیم بن گئی ہے. اور پھر ورلڈکپ آ جائے گا.
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز --تیسرا میچ

    یعنی قوم نے منڈے نوں نظر لا کے ای چھوڑنا اے.
  8. محمد تابش صدیقی

    تازہ غزل :

    اب تو مطلب معلوم کرنا اور ضروری ہو گیا ہے. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    فونٹ عربی کا ایک نیا فانٹ (عطاری کوفی منقش فانٹ)

    ماشاء اللہ. منتظر رہیں گے. اپنا تعارف بھی کروا دیں تعارف کے زمرہ میں. :)
  10. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نظمیں: ہم لوگ (روشن پہلو، تاریک پہلو)

    شکریہ ظہیر بھائی، محبتوں اور توجہ کا. یہ شعر اسی طرح ہے. ابو سے بھی ذکر کیا ہے. ان کا بھی یہی کہنا ہے کہ یہ غلطی تو ہے. مگر اب انہوں نے ایسا ہی لکھا ہے ورنہ میرے کی جگہ اپنے بھی لایا جا سکتا ہے. :)
  11. محمد تابش صدیقی

    دائرے

    ہمارے محترم ظہیر بھائی کی ایک پوری غزل دائرے میں ہے.
  12. محمد تابش صدیقی

    دائرے

    عمدہ تحریر ہے. کہیں یہ لڑی دائرہ والے اشعار کا کھیل نہ بن جائے.
  13. محمد تابش صدیقی

    تازہ غزل :

    اچھا نکتہ ہے. مومن کے بارے میں بھی سنا ہے کہ بے معنی اشعار مشاعرہ میں سنایا کرتے تھے. اور جو اس پر واہ واہ کرے، اسے مشاعرہ سے نکلوا دیتے تھے.
  14. محمد تابش صدیقی

    تازہ غزل :

    ایطائے خفی کی خیر ہے. یہ جو معنیِ خفی رہ گیا ہے اس کا کیا کیا جائے؟
Top