ان کو بھی وہی مغالطہ ہوا ہے جو اکثر نئے ممبران کو ہوتا ہے۔ یہ ٹیگز انھوں نے اطلاع کے طور پر دیے ہوں گے۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی یہ ٹیگز کسی بھی لڑی کی تلاش کے لیے دیے جاتے ہیں، تاکہ جب بھی کوئی متعلقہ لفظ ٹیگز میں تلاش کرے تو وہ اس لڑی تک پہنچ جائے۔
اطلاع کے لیے پوسٹ میں اس طرح ٹیگ کیا...