نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    جوملہ 3 میں نستعلیق فانٹ کی سرور سائیڈ انٹیگریشن

    اسد بھائی ابن سعید بھائی شاید کوئی ہیلپ کر سکیں. :)
  2. محمد تابش صدیقی

    جوملہ 3 میں نستعلیق فانٹ کی سرور سائیڈ انٹیگریشن

    پیارے بھائی. تھوڑا انتظار فرمائیے. غالباً کوئی جملہ ڈویلپر آج کل میں آنلائن نہیں آیا. آپ اپنی کوشش بھی جاری رکھیے. کام ہو جائے تو یہاں بھی بتائیے. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    یہ فکر کر کہ ان آسودگی کے دھوکوں میں - تری خودی کو بھی موت آ گئی تو کیا ہوگا؟ - احسان دانش

    یہ فکر کر کہ ان آسودگی کے دھوکوں میں - تری خودی کو بھی موت آ گئی تو کیا ہوگا؟ - احسان دانش
  4. محمد تابش صدیقی

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ایک تو میں ہوں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی. اب فائنل ہو گیا ہے تو نئی لڑی بنا دی جائے.
  6. محمد تابش صدیقی

    بڑا شاعر

    آپ کا اور میرا دکھ ایک جیسا ہے. مجھے بھی بتانا پڑتا ہے کہ پی ڈبلیو ڈی از ناٹ ان راولپنڈی. :P
  7. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    بچپن کی بات ہو گی. تجربہ کار شاپر ہیں.
  8. محمد تابش صدیقی

    بزعمِ ہوش تجلی کی جستجو بے سود - جنوں کی زد پہ خرد آ گئی تو کیا ہوگا؟ - احسان دانش

    بزعمِ ہوش تجلی کی جستجو بے سود - جنوں کی زد پہ خرد آ گئی تو کیا ہوگا؟ - احسان دانش
  9. محمد تابش صدیقی

    احسان دانش غزل: نظر فریبِ قضا کھا گئی تو کیا ہوگا؟

    نظر فریبِ قضا کھا گئی تو کیا ہوگا؟ حیات موت سے ٹکرا گئی تو کیا ہوگا؟ بزعمِ ہوش تجلی کی جستجو بے سود جنوں کی زد پہ خرد آ گئی تو کیا ہوگا؟ نئی سحر کے بہت لوگ منتظر ہیں مگر نئی سحر بھی جو کجلا گئی تو کیا ہوگا؟ نہ رہنماؤں کی مجلس میں لے چلو مجھ کو میں بے ادب ہوں ہنسی آ گئی تو کیا ہوگا؟ شبابِ...
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    پاکستان کا سکور 52، بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے. ٹھنڈ پروگرام چل رہا ہے.
  11. محمد تابش صدیقی

    بڑا شاعر

    چائنہ سے تو عباس اعوان بھائی ہیں. انہوں نے تو کبھی شاعر ہونے کا دعویٰ نہیں کیا
  12. محمد تابش صدیقی

    احسان دانش رنگ تہذیب و تمدن کے شناسا ھم بھی ھیں (احسان دانش)

    عمدہ انتخاب. مکمل غزل رنگِ تہذیب و تمدن کے شناسا ہم بھی ہیں صورتِ آئینہ مرہونِ تماشا ہم بھی ہیں حال و مستقبل کا کیا ہم کو سبق دیتے ہیں آپ اس قدر تو واقفِ امروز و فردا ہم بھی ہیں بادلِ نا خواستہ ہنستے ہیں دنیا کے لئے ورنہ سچ یہ ہے پشیمانِ تمنا ہم بھی ہیں کچھ سفینے ہیں کہ طوفاں سے ہے جن کا...
  13. محمد تابش صدیقی

    بڑا شاعر

    بڑے شاعروں کو سمجھنے کی ویسے بھی ضرورت نہیں ہوتی. بے فکر رہیں.
  14. محمد تابش صدیقی

    بڑا شاعر

    سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھو، سمجھ سمجھنا بھی اک سمجھ ہے سمجھ سمجھ کر بھی جو نہ سمجھے، مری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے
  15. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    حوصلہ افزائی ہونی چاہیے.
  16. محمد تابش صدیقی

    فیس بک کے لڑکے

    ویسے ان کی اس تحریر میں سب کا ذکر موجود ہے. :)
  17. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    چائے کے وقفہ پر 166 پر 6 آؤٹ
  18. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    پہلی سیشن کے اختتام پر 72 پہ 3 آؤٹ ہیں.
Top