نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    37 پر 3 آؤٹ یاسر شاہ کو وکٹ ملی ہے
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    1 وکٹ عامر اور 1 وکٹ عباس نے حاصل کر رکھی ہے.
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    برج ٹاؤن بارباڈوس میں آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دوسرا ٹیسٹ شروع ہو چکا ہے. ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے. شاداب خان نے ٹیسٹ ڈیبو کیا ہے. ویسٹ انڈیز اس وقت 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز بنا کر کھیل رہا ہے.
  4. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح: دید کی راحت سے لے کر ہجر کے آزار تک

    بہت عمدہ جناب. اب اتنی مشکل باتوں سے تو میں ویسے ہی امپریس ہو جاتا ہوں. افسوس ہوا. اعلیٰ فیس جمع کرواؤ پہلے. ملتا جلتا مصرع کہیں آپ کا ہی پڑھا ہے. خوب غزل ہے جناب. داد قبولیے.
  5. محمد تابش صدیقی

    اقبال حُسن اور عشق

    اب اپریل فول یکم تا تیس اپریل منایا جاتا ہے. :P
  6. محمد تابش صدیقی

    غزلوں کی سلور جوبلی

    زبردست جناب ڈٹے رہیے.
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    کیوں نہیں. اسکمرے میں اور اس ہال میں تشریف لے جائیے۔ عمدہ ضیافت کا اہتمام ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    اردو محفل میں خوش آمدید
  9. محمد تابش صدیقی

    نوٹیفیکیشن ریجیکٹڈ!!

    کیا ہے اور کیا ہونا چاہیے میں بہت فرق ہے اس وقت. :)
  10. محمد تابش صدیقی

    نوٹیفیکیشن ریجیکٹڈ!!

    یہ الگ ایشو ہے. اسے عوام کی طاقت سے ہی باہر کرنے کی ضرورت ہے. فوج کا سہارا اب چھوڑ دینا چاہیے..
  11. محمد تابش صدیقی

    نوٹیفیکیشن ریجیکٹڈ!!

    نہ ہی نوٹیفکیشن تھرو پراپر چینل دیا گیا. اور نہ ہی اس کا جواب.
  12. محمد تابش صدیقی

    نوٹیفیکیشن ریجیکٹڈ!!

    نواز شریف نے اردگان سے ٹینکوں کے آگے لیٹنے کے لیے کارکن ادھار مانگ لیے.
  13. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    خالی تنخواہ نہیں ہے. دیگر مراعات بھی ہیں. اور بعد از صدارت بھی مراعات ہیں. اس وقت تفصیل ڈھونڈنے کا وقت نہیں.
  14. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    تنخواہ اور مراعات کس کام کی لے رہا ہے.
  15. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    کولڈ سٹوریج والی توانائی. :P
  16. محمد تابش صدیقی

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    اور میرا پاپ کارنز
  17. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح: سبھی الجھنوں کا مٹانا پڑے گا

    یعنی مفاعیلن کے بعد فعولن کی شامت آئی ہے. :P
  18. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    ماشاء اللہ بہت مبارک ہو شاہ صاحب. اللہ تعالیٰ عائلی زندگی خوشگوار بنائے. آمین
  19. محمد تابش صدیقی

    مار ڈالا تری محبت نے

    راحیل بھائی کے ہر شعر کو لوگ کمال کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں.
  20. محمد تابش صدیقی

    محفل کی بارہ دری

    اس معاملے میں پاکستان میں شوہر کو زیادہ لفٹ نہیں کرواتے. گورنمنٹ کا نہیں معلوم. ہماری 3 چھٹیاں ہوتی ہیں.
Top