نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    میاؤں نامہ

    بہت عمدہ، شگفتہ تحریر ہے. میں نے بھی اپنی ایک آدھ تک بندی بیگم کو پڑھائی. تو اگلے ہی دن فرمائش آ گئی کہ میرے لیے بھی غزل لکھیں. میں نے کہا کہ جب بڑا شاعر بن جاؤں گا، تب تمہارے لیے لکھ دوں گا. آپ یہ بتائیں کہ یہ شاعری نما ان کو سنائی ہے؟
  2. محمد تابش صدیقی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیتے ہیں. اوپر سیاہ نمک چھڑک لیتے ہیں. کھاتے جاتے ہیں. بیج نکالتے جاتے ہیں. زیادہ نازک لوگ منہ میں ڈالنے سے پہلے کانٹے سے بیج صاف کر لیتے ہیں. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    ابھی تک دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا.
  4. محمد تابش صدیقی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    سیانے لوگ آج کل کم ہی چکر لگاتے ہیں.
  5. محمد تابش صدیقی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    یہاں ایسا نہیں ہے. خربوزہ بھی دو تین اقسام کا ملتا ہے.
  6. محمد تابش صدیقی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    خربوزے کی کیٹگری کا ضرور ہے. مگر خربوزہ نہیں. اور خربوزے سے بڑا ہوتا ہے. اسی کی ایک اور قسم بھی آتی ہے. جسے سردا کہتے ہیں.
  7. محمد تابش صدیقی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    گرمی کا پھل ہے. اور صحیح معنوں میں ٹھنڈ پڑ جاتی ہے.
  8. محمد تابش صدیقی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    گرما انگریزی میں غالباً muskmelon کہتے ہیں.
  9. محمد تابش صدیقی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    جی، گنا چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیے جاتے ہیں. انھیں گنڈیری کہتے ہیں.
  10. محمد تابش صدیقی

    تری آنکھوں میں من چاہا نظارا بن کے پھیلوں گا

    یہ مزاحیہ غزل کے ساتھ مذاق کیا ہے.
  11. محمد تابش صدیقی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    تاریخ نوٹ کر لیں پتہ چل جائے گا کہ اصل کس کا ہے. ویسے قوی امکان ہے کہ کسی تیسرے کا ہو گا. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح: فقط احساس ہے میرا، نہیں ہے شاعری میری

    آمین. محبتوں پر سپاس گزار ہوں شاہ صاحب. :)
  13. محمد تابش صدیقی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    کبھی تجربہ کریں. ہمارے گھر شروع سے ہی ایسے کھایا جاتا ہے. جبکہ امرود پر زیادہ تر سیاہ مرچ پاؤڈر چھڑکا جاتا ہے. :)
  14. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارا تو اصول ہے یہ بزمِ مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی جو بڑھ کر خود اُٹھا لے ہاتھ میں، مینا اُسی کا ہے
  15. محمد تابش صدیقی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    بلکہ تجربہ کی پوری ویڈیو بنا کر اپلوڈ کریں،
  16. محمد تابش صدیقی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    بسا اوقات تو یوں معلوم ہوتا ہے کہ دو، تین بندے صرف نعرہ لگانے کے لیے کھڑے ہوئے ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    وہ کھیلتے ہوں یا نہ کھیلتے ہوں، والد صاحب ضرور شوقین ہوں گے۔ :)
Top