نتائج تلاش

  1. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کپتان کی ایک اچھی اننگز کا خاتمہ
  2. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    چلو بھئی، آفریدی کی بھی ایک عمدہ چھکے کے بعد چھٹی۔
  3. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    آفریدی سے بہتر تھا شعیب ملک یا کامران اکمل کو بھیج دیتے۔
  4. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بھارت میچ میں واپس
  5. حسان خان

    جوش حسین ابنِ علی دنیا کو حیراں کر دیا تو نے

    حسین ابنِ علی دنیا کو حیراں کر دیا تو نے سرابِ تشنگی کو آبِ حیواں کر دیا تو نے نظر ڈالی تو ذروں کو جواہر میں بدل ڈالا قدم رکھا تو شعلوں کو گلستاں کر دیا تو نے تری کشتئ جاں کو غرق کرنے جب بڑھا طوفاں تو خود طوفاں کو غرقِ کشتئ جاں کر دیا تو نے ضمیرِ اہلِ وحشت اور ذاتِ اہلِ وحشت کو بہم پیچیدہ...
  6. حسان خان

    جوش پیغمبرِ اسلام

    نگاہِ فطرت کی ضو سے یوں تو ہر ایک ذرہ جھلک رہا ہے ہر ایک قوت ابھر رہی ہے، ہر ایک پودا پھبک رہا ہے دبے ہیں ذرات کی تہوں میں ہزار اسرار کے خزانے ازل سے آغوشِ خار و خس میں کھِلے ہیں پھولوں کے کارخانے ہوائے نشوونما کا جھونکا ہر اک چمن سے گذر رہا ہے ہر ایک خوشہ ہے محوِ زینت، ہر ایک شگوفہ سنور رہا...
  7. حسان خان

    جوش گردنِ انفس و عالم پہ ہے احسانِ حُسین

    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سایۂ دامانِ حسین ؟؟؟؟؟؟ سے ہوا چاک گریبانِ حسین سر اٹھاتا ہے جہاں فتنۂ باطل اب بھی نظر آتا ہے وہیں خنجرِ برّانِ حسین حلقۂ کثرتِ اعداء میں بپا ہے کہرام مرحبا اے سفرِ قلتِ یارانِ حسین صرف مسلم ہی نہیں بندۂ الطافِ عمیم گردنِ انفس و عالم پہ ہے احسانِ حسین اکبر اٹھ، اور اذاں...
  8. حسان خان

    جوش ہوشیار اے مردِ مومن ہوشیار

    خانقاہوں سے بچا دامن کہ یاں بہرِ شکار بیٹھے ہیں دبکے، کمیں گاہوں میں، نقلی دین دار ہوشیار اے مردِ مومن ہوشیار! زر بکف ہیں سادہ لوحی سے مریدانِ حقیر ہات پھیلائے ہوئے ہیں صوفیانِ ذی وقار ہوشیار اے مردِ مومن ہوشیار! دل کی آنکھیں بھی کھلی رکھتے ہوں اُن آنکھوں میں جو آہ ایسے اب کہاں ہیں عابدِ شب...
  9. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    میرا مطلب تھا اگر جیتتا نہیں ہے تو :)
  10. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بس جو بھی ہو پاکستان مقابلہ کر کے ہارے۔
  11. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بس اب لائن لگ گئی۔
  12. حسان خان

    جوش عبادت

    عبادت کرتے ہیں جو لوگ جنت کی تمنا میں عبادت تو نہیں ہے اک طرح کی وہ 'تجارت' ہے جو ڈر کر نارِ دوزخ سے خدا کا نام لیتے ہیں عبادت کیا وہ خالی بزدلانہ ایک خدمت ہے مگر جب شکرِ نعمت میں جبیں جھکتی ہے بندے کی وہ 'سچی بندگی' ہے، اک شریفانہ اطاعت ہے (جوش ملیح آبادی)
  13. حسان خان

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    کیا اس سموسہ نما چیز کو عرب دنیا میں شوارمہ کہا جاتا ہے؟
  14. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ہائے ہائے، اچھی بھلی پارٹنرشپ ٹوٹ گئی۔ :(
  15. حسان خان

    جوش جنگل کی شاہزادی

    فرخ منظور بھائی، سہی قد ہی ہے، فیض کا یہ مصرعہ تو پڑھا ہی ہوگا: دراز قد جسے سروِ سہی نماز کرے تو سہی قد کا مطلب سروِ سہی جیسی قامت والا، بلند قامت، موزوں اندام۔ لغتنامۂ دہخدا میں بھی یہ ترکیب درج ہے: http://www.vajehyab.com/?q=سهی قد
  16. حسان خان

    جوش رعبِ حکومت

    اک فرنگی معمّر و بیمار سانس لینا بھی تھا جسے دشوار بید کو ٹیکتا چُرٹ سلگائے اِک طرف جا رہا تھا سر نہوڑائے سامنے سے مثالِ پیلِ دماں ہند کا آ رہا تھا ایک جواں رشکِ ارجُن، نمونۂ سہراب رُخ پر امواجِ عنفوانِ شباب دونوں آئے قریب جیسے ہی ہٹ گیا ڈر کے اک طرف ہندی خون رو، خون، اے دلِ محروم دیکھ...
  17. حسان خان

    کیا غم ہے اُس کو جس کا علی سا امام ہو

    کیا غم ہے اُس کو جس کا علی سا امام ہو
  18. حسان خان

    جوش اذان

    افق سے سحر مسکرانے لگی مؤذن کی آواز آنے لگی یہ آواز ہرچند فرسودہ ہے جہاں سوز صدیوں سے آلودہ ہے مگر اس کی ہر سانس میں متصل دھڑکتا ہے اب تک محمد کا دل (جوش ملیح آبادی)
  19. حسان خان

    پاکستان ہاکی کا فائنل جیت گیا

    ایشیائی چیمپینز ٹرافی کا فائنل تھا، اور قومی ٹیموں کے مابین ہی تھا۔
  20. حسان خان

    جوش جنگل کی شاہزادی

    بہت بہت شکریہ طارق صاحب :) میں تدوین کیے دیتا ہوں۔
Top