نتائج تلاش

  1. حسان خان

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    اعلیٰ حضرت، اب وجہ بھی سنتے چلیے۔ آپ میرے مہاجر ہونے کی وجہ سے میرے سامنے افغانوں اور پختونوں کو بڑی سہولت سے اپنے تعصب کا نشانہ بنا رہے تھے۔ اس لیے میں نے اس کا تذکرہ کرنا مناسب سمجھا کہ میں مہاجر ضرور ہوں کہ لیکن کئی دیگر مہاجروں کی طرح بذاتِ خود انہیں افغانوں کی چوتھی نسل ہوں جن کے لیے آپ کے...
  2. حسان خان

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    میرے پردادا کے والد قندہار کے غوری افغان تھے جو ہندوستانی ریاست گوالیار کے گاؤں نلکھیڑہ ہجرت کر گئے تھے، یوں آپ نے بشیر بلور کے ساتھ ساتھ مجھے بھی یہودی نسل سے ٹھہرا دیا۔ خیر، اس سے مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ :) پر شاید آپ کو تھوڑا اندازہ ضرور ہو گیا ہو کہ نفرت پر مبنی اس طرح کا نسلی تعصب کتنی فضول...
  3. حسان خان

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    کیا خدا صرف اس لیے کسی پر عذاب نازل کرتا ہے کہ وہ کسی قومی زبان کو قومی زبان نہیں مانتا؟
  4. حسان خان

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    ارے حضرت، کیا اردو کی دشمنی (!) اتنا بڑا جرم ہے کہ اس پر اللہ کسی شخص پر عذاب نازل کر دے؟ یہ کس قسم کی حق گوئی ہے؟ بارِ دیگر بصد احترام عرض کروں گا کہ اس قسم کی باتیں صرف نفرت پھیلا سکتی ہیں، اردو کی خدمت نہیں کر سکتیں۔
  5. حسان خان

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    کاشفی صاحب، اس طرح کی باتوں سے اردو کی کوئی خدمت نہیں ہوگی، بلکہ ہو سکتا ہے الٹا لوگوں کو اردو سے منحرف کرنے کا باعث بنیں۔
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ صائب تبریزی کا شعر ہے، اور پہلا مصرعہ یوں درج ہے: بہ احتیاط ز دستِ خضر پیالہ بگیر
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خواہند عاشقاں دو مراد از خدائے خویش ہجر از برائے غیر و وصال از برائے خویش (ہلالی چغتائی) عشاق اپنے خدا سے دو چیزیں طلب کرتے ہیں؛ غیروں کے لیے ہجر اور اپنے لیے وصال۔
  8. حسان خان

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    متفق۔ اور انہوں نے اندرونِ ملک بھی فرقہ ورانہ ہم آہنگی کے لیے کافی کام کیا ہے۔
  9. حسان خان

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    یوٹیوب بند ہے، اس لیے فی الحال ویڈیو دیکھنے سے قاصر ہوں۔ جب یوٹیوب کھل جائے گی تو انشاءاللہ ضرور دیکھوں گا۔ ویسے کیا یہ وہی ویڈیو ہے جس میں طاہر القادری صاحب نے نگراں سیٹ اپ کا حصہ بننے کی خواہش ظاہر کی ہے؟
  10. حسان خان

    جوش گدازِ دل سے باطن کا تجلی زار ہو جانا

    گدازِ دل سے باطن کا تجلی زار ہو جانا محبت اصل میں ہے روح کا بیدار ہو جانا نویدِ عیش سے اے دل ذرا ہشیار ہو جانا کسی تازہ مصیبت کے لئے تیار ہو جانا وہ اُن کے دل میں شوقِ خود نمائی کا خیال آنا وہ ہر شے کا تبسم کے لئے تیار ہو جانا مزاجِ حُسن کو اب بھی نہ سمجھو تو قیامت ہے ہمارا اور وفا کے نام...
  11. حسان خان

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    ابھی ابھی جیو نیوز پر یہ خبر دیکھی ہے کہ رحمن ملک نے ٹوئیٹر پر یوٹیوب کے دوبارہ کھولے جانے کا اعلان کر دیا ہے، اور آج رات کو باضابطہ اعلانیہ بھی جاری ہو جائے گا۔ رحمن ملک کا کہنا ہے کہ چونکہ ہر طبقے کی جانب سے یوٹیوب کھولے جانے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا، اس لیے یہ فیصلہ کیا ہے۔
  12. حسان خان

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    آپ کے اس تہذیبی غرور اور فرنگی کے تہذیبی غرور میں کیا فرق جو اپنے سوا سب کو پست فطرت سمجھتا تھا اور جس کے نزدیک صرف یورپ کا سفید فام ہی متمدن ہے، باقی سب نرے وحشی ہیں جن کو تمدن بخشنا فرنگی کو قدرت کا عطا کردہ فرض ہے؟؟؟ اگر آپ پاکستان میں بسنے والی تمام قومیتوں کے مابین بھائی چارے کے خواہشمند...
  13. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اگر ہیرو ٹی وی جیسے گھٹیا چینل باقی رہے تو ہم میں بھی پوسٹ مارٹم کرنے کی روایت پڑ جائے گی۔
  14. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں :)
  15. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    شکر ہے ہمارے محفلین ہیرو ٹی وی کی طرح جذباتی نہیں کہ ہارنے پر اپنی ٹیم کو ہی کوسنا شروع کر دیں۔ :)
  16. حسان خان

    پاکستان ہاکی کا فائنل جیت گیا

    پاکستان فائنل جیتنے کے بعد رقص کرتے ہوئے:
  17. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    میچ البتہ ختم ہو چکا ہے۔
  18. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    جیو پاکستانی ٹیم۔ ہارے لیکن مقابلہ کر کے ہارے۔
  19. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اب تو کوئی بلے باز بھی نہیں بچا ہے۔
Top