نتائج تلاش

  1. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    آخر میں عرفان بھی تو زخمی ہو گیا تھا۔
  2. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    یہ آخری تصویر میں تو دھونی صاحب کچھ زیادہ ہی بوڑھے لگ رہے ہیں۔
  3. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    واقعی بھئی، اسی لیے تو ہم دوسری جانب کے ہوتے ہوئے بھی دھونی کی تعریف کر رہے ہیں۔ :)
  4. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    دھونی نے اپنی قریب المرگ ٹیم کو بہت اچھا سہارا دیا۔ :) واقعی تعریف بنتی ہے۔
  5. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بھارت کی چودہ اووروں کے بعد پہلی باؤنڈری
  6. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    واٹ لگا دی لالا :D
  7. حسان خان

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    ساجد بھائی، مرض کی تشخیص تو آپ نے کر لی، اب دوا پر بھی بات کر لیتے ہیں تاکہ کچھ نتیجہ نکل جائے۔ پہلے میں کچھ مختصراَ عرض کرتا ہوں۔ میری نظر میں سندھ کا سندھی مہاجر مسئلہ اسی وقت حل ہوگا جب دونوں اطراف کے لوگ قوم پرستی کو ترک کر دیں گے (ایم کیو ایم باضابطہ طور پر تو یہ کام کر چکی ہے، لیکن مہاجر...
  8. حسان خان

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    بھائی، چاہے پنجابی زیادہ لٹا ہو یا چاہے یو پی والا، اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ لٹے تو دونوں ہی ہیں، اور اسی ملک کے لیے، اور اپنی یکساں مذہبی شناخت کے لیے لٹے ہیں۔ پتا نہیں آپ صرف ایک طبقے کو زیادہ مظلوم جتا کر کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔
  9. حسان خان

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    لیکن پنجاب کی اکثریت نے انہیں رد نہیں کیا، نہ ہی ان کو ایجنڈا بنا کر کسی مقامی قوم پرست پارٹی نے سیاست کی۔ جبکہ یہاں کی اکثریت نے بیگانہ مان کر رد کر دیا اور سائیں جی ایم سید اپنی تصنیفات میں مہاجروں کو کوستے رہے۔
  10. حسان خان

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    ساجد بھائی، میں خود مہاجر قوم پرستی کو رد کر کے پاکستانی قوم پرستی کو قبول کرتا ہوں، کیونکہ پاکستانیت پر کسی اور چیز کو ترجیح دے کر میں اُن لاکھوں لوگوں کے خون کا مذاق نہیں اڑانا چاہتا جو پاکستان کے لیے گھر سے نکلے تھے، لیکن سرحد سے پہلے ہی فسادات کا شکار ہو کر خالق سے جا ملے۔ پنجاب اور سندھ...
  11. حسان خان

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    الٹا کہہ گئے حضرت، سب سے زیادہ جانی نقصان مشرقی پنجاب کے مسلمانوں کا ہوا تھا۔
  12. حسان خان

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    قتل و غارت کا سلسلہ جاری تھا۔
  13. حسان خان

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    یہ انگریزی کتاب کا اردو ترجمہ ہے، انہوں نے غالبا انگریزی میں migrant لفظ استعمال کیا ہوگا۔ محترمہ کی مراد اس لفظ سے یقینا وہ نہیں تھی جن معنوں میں آج یہ لفظ استعمال ہوتا ہے۔
  14. حسان خان

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    پاکستان ہندوستانی مسلمانوں کی جداگانہ قومیت کے نام پر بنا تھا، اور سارے لوگوں نے اسی لیے ہجرت کی تھی۔ ہجرت کرنے والوں میں تقریباَ ہندوستان کے تقریباَ ہر صوبے کے لوگ شامل تھے۔ مشرقی پنجاب سے تو مسلمان تقریباَ سارے ہی پاکستان آ گئے تھے۔
  15. حسان خان

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    مہاجر قوم پرستوں کو اپنی جداگانہ شناخت جتانی تھی، اس کے لیے انہیں کوئی تو لفظ چاہیے تھا۔ لہذا انہیں مہاجر ہی مناسب تر لگا۔ یہ نکتہ بھی ہے کہ اردو اور ہندی ابتدا سے ہی بین الاقوامی زبانیں رہی ہیں، اس لیے اُن کے بولنے والوں کا کوئی اجتماعی نام نہیں پڑ سکا۔ اسی لیے نہ تو اردو بولنے والوں کا کوئی...
  16. حسان خان

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    جہاں تک میں سمجھتا ہوں، وہ اس لیے کہ مہاجر قوم پرستی کے نظریے کے بانیوں کے پاس اپنے لوگوں کے لیے کوئی متبادل لفظ نہیں تھا۔ دوسری بات کا جواب یہ ہے کہ 'قوم پرستی' یعنی nationalism کی بنیاد اختلاف پر ہی ہوتی ہے۔
  17. حسان خان

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    کیونکہ یہ 'مٹی کے بیٹے' کی لفاظی کرنے والے حضرات ابھی تک 'مہاجروں' کو سندھ پر بیگانہ سمجھتے ہیں۔ یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے، سندھی قوم پرست قادر مگسی صاحب جیو کے پروگرام 'عوام کی عدالت' میں اس سوچ کا کھلم کھلا اظہار کر چکے ہیں۔
  18. حسان خان

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    مہاجروں نے شروع میں اپنے لیے مہاجر کا لفظ پسند نہیں کیا تھا، بلکہ یہ انہیں عطا کردہ نام ہے، جس کا طعنہ 'مٹی کے بیٹے' اُنہیں دیا کرتے تھے۔ بعد میں ردِ عمل میں انہوں نے یہی لفظ بطور جداگانہ شناخت کے چن لیا اور اسی پر مہاجر قوم پرستی کی تشکیل ہوئی۔
  19. حسان خان

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    یار لوگوں نے افواہ اڑائی ہے یار :D
Top