نتائج تلاش

  1. حسان خان

    پاکستان کا پہلا قومی ترانہ از جگن ناتھ آزاد

    ذیشان بھائی، ذرا اسے بھی ایک نظر دیکھیے گا۔ پاکستان کا قومی ترانہ - انور سن رائے (بی بی سی)
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پرسید کسے منزلِ آں مہر گُسِل گفتم کہ: دلِ من است او را منزل گفتا کہ: دلت کجاست؟ گفتم بر او پرسید کہ: او کجاست؟ گفتم: در دل (ابو سعید ابوالخیر) اک شخص نے مجھ سے اُس مہر گسل کی منزل پوچھی؛ میں نے کہا میرا دل اُس کی منزل ہے؛ اس نے کہا کہ تمہارا دل کہاں ہے؟ میں نے کہا اُس کے پاس؛ پھر اُس نے پوچھا...
  3. حسان خان

    جوش حُور کے اشارے

    بھری برسات میں جس وقت بادل گھِر کے آتے ہیں بجھا کر چاند کی مشعل، سیہ پرچم اُڑاتے ہیں مکاں کے بام و در، بجلی کی رَو میں جب جھلکتے ہیں سبک بوندوں سے دروازوں کے شیشے جب کھنکتے ہیں سیاہی اتنی چھا جاتی ہے جب ہستی کی محفل میں تصور تک نہیں رہتا سحر کا رات کے دل میں امنگیں روح میں اٹھتی ہیں جب...
  4. حسان خان

    لاہور میں نیو ائر نائٹ کے مناظر۔۔تصاویر

    لاہور میں اندھادھند ہوائی فائرنگ ہوتی ہے؟
  5. حسان خان

    اسکین دستیاب بیدل - خواجہ عباد اللہ اختر

    http://www.scribd.com/doc/118525243/Bedil-Khwaja-Ibadullah-Akhtar ڈیجیٹل لائبریری آف انڈیا کے مطابق یہ کتاب جملہ حقوق سے آزاد ہے۔
  6. حسان خان

    اسکین دستیاب دیوانِ اثر - سید محمد اثر

    یہ والے اثر دوسرے ہیں (سیدامداد امام)۔ جبکہ میں نے جن اثر کا دیوان اپلوڈ کیا ہے وہ میردرد کے چھوٹے بھائی سید محمد اثر ہیں۔ اس دیوان کا نسخہ مولوی عبدالحق کو ملا تھا اور انہوں نے ہی اسے مرتب کر کے شائع کیا تھا۔
  7. حسان خان

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    عالمی برادری پر ایک بار پھر واضح ہو گیا ہوگا کہ اس ملک کی زمام کن بیوقوفوں کے ہاتھوں میں ہے۔
  8. حسان خان

    اسکین دستیاب دیوانِ اثر - سید محمد اثر

    http://www.scribd.com/doc/118518598/Deevan-e-Asar-Sayyid-Muhammad-Asar
  9. حسان خان

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    باز خوش آمدید محسن بھائی :) میں نے بھی محفل کی وجہ سے فیس بوک پر آنا جانا تقریباً ختم کر دیا ہے۔
  10. حسان خان

    جہاں میں حوصلۂ عزّ و نام پیدا کر - ولی الرحمٰن ولی کاکوی

    جہاں میں حوصلۂ عزّ و نام پیدا کر پسِ فنا بھی بقائے دوام پیدا کر جگر میں لذتِ سوزِ دوام پیدا کر "دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر" برس پڑیں گی نگاہیں چہار جانب سے فروغِ جلوۂ ماہِ تمام پیدا کر نویدِ شوق تری رائگاں نہ جائے گی مگر سلیقۂ عرضِ پیام پیدا کر سکونِ ساحلِ دریا نہ ڈھونڈھ دریا میں...
  11. حسان خان

    شکوہ/جوابِ شکوہ - علامہ ڈاکٹر عظیم الدین احمد

    شکوہ ہے ایک دن کا ماجرا کوئی نہ تھا خود کے سوا تھا چار سو محشر بپا تخئیل کا، جذبات کا تھی بے رخی احباب کی اُس پر کمی اسباب کی سمجھا جسے ہمدرد تھا دل میں نہ اُس کے درد تھا بے چارگی کی حد نہ تھی گھیرے ہوئے تھی مفلسی اپنوں کی بے پروائیاں غیروں کی صف آرائیاں یہ سارے ساماں رنج کے آنکھوں...
  12. حسان خان

    جھنڈے

    ایسے روشنی ڈالنے والے سوالات تو امتحانی پرچے میں آتے ہیں۔:p جدیدیت
  13. حسان خان

    جھنڈے

    جمہوریہ آذربائجان کا پرچم: اس میں نیلا رنگ ترکیت، سرخ رنگ معاصریت، جبکہ سبز رنگ اور چاند ستارہ اسلامیت کی علامتیں ہیں۔
  14. حسان خان

    جھنڈے

    کچھ خاص نظر نہیں آیا جناب۔ میں نے تو صرف وہاں کے پرچم کی تصویر شریک کی ہے۔ :)
  15. حسان خان

    جھنڈے

  16. حسان خان

    پاکستانی سیاہ ستدانوں کے اسکینڈلز

    جس نے بھی لکھا ہے خوب لکھا ہے۔ :)
  17. حسان خان

    نسیمِ سحر - افسر میرٹھی

    ہنگامِ صبح ناز سے بادِ صبا چلی ہر چار سمت باغ میں کلیاں کھِلا چلی جس پھول کے قریب سے گزری ہنسا چلی سبزہ جو خواب میں تھا اُسے بھی جگا چلی کلیوں سے چھیڑ کرتی چلی گُدگُدا چلی ہر گُل سے کھیلتی ہوئی بادِ صبا چلی پودوں نے گود میں جو لیا تو پلٹ گئی شرمائی اور لجائی کٹی اور سمٹ گئی اک سانس لے کے پھر...
  18. حسان خان

    جوش مجھے تیری نعمتوں کی خواہش نہیں ۔ ۔ ۔ جوش ملیح آبادی

    بے تعلق ہوں دین و دنیا سے حبِّ ثروت نہ فکرِ جنت ہے نہ مجھے شوقِ صبحِ آسائش نہ مجھے ذوقِ شامِ عشرت ہے نہ تو حور و قصور پر مائل نہ تو ساقی و مے سے رغبت ہے نہ تقاضائے منصب و جاگیر نہ تمنائے شان و شوکت ہے "کچھ مجھے تیرے در سے مل جائے" کس منافق کو اس کی حسرت ہے کیا کروں گا میں نعمتیں لے کر...
  19. حسان خان

    جوش ساری دنیا ہے ایک پردۂ راز

    ساری دنیا ہے ایک پردۂ راز اُف رے تیرے حجاب کے انداز موت کو اہلِ دل سمجھتے ہیں زندگانئ عشق کا آغاز مر کے پایا شہید کا رتبہ میری اس زندگی کی عمر دراز کوئی آیا، تری جھلک دیکھی کوئی بولا، سنی تری آواز ہم سے کیا پوچھتے ہو ہم کیا ہیں؟ "اک بیاباں میں گم شدہ آواز" تیرے انوار سے لبالب ہے دل کا...
Top