نتائج تلاش

  1. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    لو بھئی لائن لگ گئی
  2. حسان خان

    انیس چہلم ہے آج سرورِ عالی مقام کا (نوحہ)

    چہلم ہے آج سرورِ عالی مقام کا عریاں ہے سر رسول علیہ السلام کا زنداں سے چھُٹ کے آئے ہیں مقتل میں اہلِ بیت لاشہ اٹھانے سبطِ رسولِ انام کا تیاریاں ہیں دفنِ شہیدانِ پاک کی مرقد بنا ہے ان میں ہر اک نیک نام کا فضّہ پکاری بی بیو! آ کر شریک ہو سجاد دفن کرتے ہیں لاشہ امام کا بھائی کے ساتھ گاڑ دو...
  3. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان اور اکمل کے ساتھ یہ تیسرا کون ہے؟
  4. حسان خان

    مخمس بر غزلِ غالب - امیر اللہ تسلیم لکھنوی

    مخمس بر غزلِ فخرِ شعرائے روزگار، مشہورِ امصار و دیار جناب نواب اسد اللہ خان غالب رحمۃ اللہ علیہ بے اصل ہے نیرنگ جہاں کا مرے آگے دھوکا ہے طلسمِ تہ و بالا مرے آگے اک شعبدہ ہے دہر کا نقشا مرے آگے بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے رہتا ہے مجھے بخت سے شکوا ترے پیچھے دیتا...
  5. حسان خان

    تعارف وِپُل کمار بھائی کو محفل پر خوش آمدید

    راجستھان کے شہر اجمیر سے تعلق رکھنے والے میرے عزیز دوست وپل کمار کو محفل پر خوش آمدید۔ گو اِن کی مادری زبان باگڑی ہے، لیکن اس کے باوصف اُردو سے ان کو بڑی چاہت ہے۔ انہوں نے چند سال قبل قاعدے کی مدد سے اردو سیکھنے کی کوشش کی تھی اور اب ماشاءاللہ اردو کا کافی علم رکھتے ہیں۔ موصوف کی عمر ۱۹ سال ہے۔...
  6. حسان خان

    خوش آمدید وپل بھائی :)

    خوش آمدید وپل بھائی :)
  7. حسان خان

    انیس خوشا زمینِ معلیٰ، زہے فضائے نجف - میر انیس

    خوشا زمینِ معلیٰ، زہے فضائے نجف ریاضِ خلد بھی ہے شائقِ ہوائے نجف یہ شوق ہے کہ نہ بیدار ہوں قیامت تک جو خواب میں کبھی نقشہ مجھے دکھائے نجف پہنچ کے خلد میں جب دیکھتے ہیں قصرِ رفیع پکار اٹھتے ہیں زوّار، ہائے ہائے نجف مریض کے لیے اکسیر ہیں یہ دو نسخے غبارِ مرقدِ شبیر اور ہوائے نجف جسے خدا سے...
  8. حسان خان

    14 جنوری کو اسلام آباد میں تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے، طاہرالقادری

    کراچی میں تو فی الحال قادری صاحب کی کوئی سیاسی حیثیت نہیں ہے۔
  9. حسان خان

    انیس مجرائی! جب کہ شہ نے سر اپنا کٹا دیا - میر انیس

    مجرائی! جب کہ شہ نے سر اپنا کٹا دیا تب ظالموں نے خیمۂ اقدس جلا دیا ہمشکلِ مصطفیٰ کو لعینوں نے، حیف ہے گھوڑے سے برچھی مار کے نیچے گرا دیا کہتی تھی صغرا کھیلنے کہتیں جو لڑکیاں بابا کی یاد نے مجھے سب کچھ بھلا دیا واللہ جیتے جی نہیں ہونے کی میں جدا گر، اب کی حق نے مجھ کو پدر سے ملا دیا جب شہ...
  10. حسان خان

    اسکین دستیاب کلیاتِ امیر اللہ تسلیم

    کلیاتِ امیر اللہ تسلیم http://www.scribd.com/doc/118631484/Kulliyat-e-Ameerullah-Tasleem یہ کتاب اسکین شدہ تصاویر کی شکل میں ڈیجیٹل لائبریری آف انڈیا پر موجود تھی۔ میں نے اُن تصاویر کو یکجا کر کے، اور اُن سے پی ڈی ایف بنا کر سکربڈ پر اپلوڈ کر دی ہے۔
  11. حسان خان

    بے وفا باتیں بنا جاتا ہے کیا کیا جھوٹ سچ - امیر اللہ تسلیم لکھنوی

    بے وفا باتیں بنا جاتا ہے کیا کیا جھوٹ سچ وصل کی امید پر سنتا ہوں صدہا جھوٹ سچ خیر یونہیں روز کہہ جاتا ہوں مر جانے کو میں دیکھ لینا بے مروت آج میرا جھوٹ سچ کچھ تو ہو تسکینِ دل ظالم دمِ اقرارِ وصل ایک دن تو اپنے منہ سے کہہ دے 'اچھا' جھوٹ سچ پا کے موقع اب تو کچھ باتیں بھی کر لیتے ہیں وہ رہ...
  12. حسان خان

    اسکین دستیاب دیوانِ سنی در نعت - خان محمد 'سنی'

    دیوانِ سنی در نعت خان محمد 'سنی' کی نعتوں کا مجموعہ سالِ اشاعت: ۱۸۸۸ء http://www.scribd.com/doc/118529344/Deevan-e-Sunni-Dar-Naat-Khan-Muhammad-Sunni
  13. حسان خان

    اسکین دستیاب مرقعِ رباعیات

    مرقعِ رباعیات یعنی مشاہیر شعرائے اردو کی رباعیوں کا انتخاب مرتبۂ محمد عبد اللہ خاں خویشگی گلی والہ سالِ اشاعت: ۱۹۳۵ء http://www.scribd.com/doc/118539844/Murraqa-e-Rubaiyat
  14. حسان خان

    ذاتی کتب خانہ میں نے ۲۰۱۲ میں کیا کیا پڑھا۔۔

    میرے ہسپانوی دوست نے tintin تجویز کیے تھے۔ کراچی میں تو اِن کا کہیں ملنا دشوار تھا، اس لیے پائریٹڈ ہی ڈاؤنلوڈ کر لیے۔ صرف دو ہی پڑھے ہیں، جن میں تبت والا بہت کمال کا تھا۔
  15. حسان خان

    ایم کیوایم نے منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا

    یہ ایم کیو ایم اور ق لیگ والے کیا خود اپنے خلاف ہی لانگ مارچ میں حصہ لیں گے؟ یہ بھی تو اسی حکومت، اور اسی نظام کا حصہ ہیں۔
  16. حسان خان

    ذاتی کتب خانہ میں نے ۲۰۱۲ میں کیا کیا پڑھا۔۔

    جی، چند سال قبل اُن کے ناولوں کے چھوٹے چھوٹے سیٹ بنا کر نئے ایڈیشن چھاپے گئے تھے۔ یعنی ایک بڑی کتاب میں تین ناول۔
  17. حسان خان

    ذاتی کتب خانہ میں نے ۲۰۱۲ میں کیا کیا پڑھا۔۔

    یوں کہئے کہ یہ مرض مجھے اپنے بہترین دوست سے لگا ہے جو عرصۂ طویل سے ابنِ صفی کا مریض ہے۔ رات کو سونے سے قبل کا وقت ابنِ صفی کے ناولوں کی بدولت خوب گذرتا ہے۔ :)
  18. حسان خان

    میری آنکھوں میں سمائی اِک لڑکی ۔۔ نجم شیراز

    وہی تو میرا دل لے گئی :) واقعی اپنے وقت کا ہٹ گانا ہے۔
  19. حسان خان

    ذاتی کتب خانہ میں نے ۲۰۱۲ میں کیا کیا پڑھا۔۔

    میں نے ۲۰۱۲ میں درج ذیل کتب کا مطالعہ کیا۔ ان میں سے تقریباً ستر فیصد کتابیں محفل میں شرکت کرنے سے پہلے پڑھی تھیں، کیونکہ محفل میں آ جانے کے بعد تو جو یونیورسٹی کے علاوہ کا وقت ہوتا تھا، وہ تقریباً سارا ہی محفل پر گزر جاتا تھا، ایسے میں مطالعے کے لیے نسبتاً بہت کم وقت دے پایا۔ گورا -...
  20. حسان خان

    جوش جی میں آتا ہے کہ پھر مژگاں کو برہم کیجئے

    جی میں آتا ہے کہ پھر مژگاں کو برہم کیجئے کاسۂ دل لے کے پھر دریوزۂ غم کیجئے گونجتا تھا جس سے کوہِ بے ستون و دشتِ نجد گوشِ جاں کو پھر اُنہیں نالوں کا محرم کیجئے حُسنِ بے پروا کو دے کر دعوتِ لطف و کرم عشق کے زیرِ نگیں پھر ہر دو عالم کیجئے دورِ پیشیں کی طرح پھر ڈالئے سینے میں زخم زخم کی لذت سے...
Top