نتائج تلاش

  1. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    غمِ ابلاغ میں ہم لوگ آدھے رہ گئے ہیں مکمل بات کی ترسیل کا غم کھا گیا ہے اختر عثمان
  2. مغزل

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    میں رائے محفوظ رکھتا ہوں۔۔ ۔۔۔۔ :grin:
  3. مغزل

    لمحۃ فکریہ

    قبلہ ۔۔ ایسا ہی معاملہ 71 ہوا تھا نقشے آچکے تھے ۔۔ اور اس دور کے جوج ماجوج دلیلیں لاکر جھٹلارہے تھے اور ٹھیک تین ماہ بعد بنگال ۔۔ بنگلہ دیش بن گیا تھا۔۔باقی دلائل کی ضرورت نہیں ۔۔۔ جس کا کھائیے اسی کا گائیے۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    عین اس وقت بارش ہوجائے تو ؟
  5. مغزل

    دنیا کی دس بہترین ڈرائیور خواتین

    پپو جی ۔۔ جواب آں کیلئے ۔۔ شکریہ یہ تصویر اوّل انعام کی حقدار قرار پائی ہے۔۔
  6. مغزل

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    نہیں شمشاد صاحب۔۔ بس برابر برابر ہی معاملہ ہے۔
  7. مغزل

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    ارے ۔۔۔۔ میری گڑیا بھی یہاں ہے ۔۔ واہ بھئی واہ بہت شکریہ ’’ سم ون تنہا‘‘ کو یہاں محفل میسر آئے گی۔ پیپرز کیسے ہوئے ۔۔ اور ہاں تفصیلی تعارف پیش کرو تا کہ احباب جان سکیں۔۔ اگر نہیں تو میں حاضر ہوں۔
  8. مغزل

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    آداب جناب ۔۔۔ اس فن میں مہارت کا مجھے دعویٰ نہیں، بس آپ کی محبت ہے ۔ بہت سے احباب اس بات کو جانے کیسے لیں مگر یہ حقیقیت ہے کہ جنات کی لکھائی معکوس ہی ہوتی ہے اور میں نے انہیں سے سیکھا ہے ایک اور بات کہ احمد رضاخان اور گاندھی جی کی طرح مجھے بیک وقت دونوں ہاتھوں سے لکھنے پر بھی عبور حاصل ہے ۔...
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ڑہہپ رہہپ۔۔۔ میرا خیال ہے ہوئے ہیں۔۔۔
  10. مغزل

    امریکہ اور پاکستان

    یو ایس اے کے باسی سے ایک سوال میرا بھی کس لیے ہے امریک۔۔ہ اور کیوں ہے امریک۔۔ہ تیل کی محبت میں تیل کی خلافت میں چور کیوں ہے امریکہ ، چور کیوں ہے امریکہ بس اتنا سا سوال ہے میرا آئے پی اے ، جواب دے اسکا
  11. مغزل

    زرداری کی چھ گیندیں

    آداب جناب۔ یقیناً " قبائلی اسلامائزیشن" کے حق میں نہیں ہوں۔ جسے دیکھو رونا رو رہا ہوتا ہے کہ شریعت کا نظام شریعت کا نظام۔۔ ارے بھئی 6 فٹ کے جسم پر تو شریعت لاگو کرتے نہیں۔۔ ۔۔ اور۔۔ چلے ہیں زمین پر لاگو کرنے۔۔لیکن میں اس حق میں ضرور ہوں کہ یہ معاملہ جیسے کہ ہم سب نے دیکھا ہے کہ مذاکرات سے...
  12. مغزل

    شہرِ قائد میں بم دھماکے

    کچھ بھی نہیں سوچ رہی ہے۔۔ وہ ابھی تک اس (مزار کے احاطے میں نوبیاہتا دلہن کی آبروریزی کے دلخراش )واقعے کا رونا روہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تب تک ہوتا رہے گا جب تک ہم ’’روشن خیال‘‘ نہیں ہوجاتے۔ مدر پدر آزاد۔۔۔
  13. مغزل

    زرداری کی چھ گیندیں

    ہمت بھیا آداب عرض ہے۔۔ ابھی ابھی کراچی میں یکے بعد دیگرے7 بم دھماکے ہوئے ہیں۔ اس میں شور عوام مچا رہے ہیں۔۔ ان کو گیند کون دے گا ؟ اور دھماکے پٹھان اکثریتی مضافاتی پٹی پر ہوئے ہیں اس میں کردار فرعونِ وقت مشرف کی چاپلوسی میں پیش پیش پی پی پی کے زردای کی بغل بچہ اور حلیف گروہ ایم کیو ایم کا...
  14. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    فضا میں دیکھیئے بارود کا دھواں ، لاشیں یہ حال اب سرِ بازار دیکھتا ہوں میں
  15. مغزل

    چوانگ شی شوان المعروف انتخاب عالم کی ایک غزل (بشر بس دنیا میں غم منانے کے لیے آتا ہے)

    چہ خوب ۔۔ واہ ۔۔ مزید کلام کا انتظار رہے گا۔ والسلام
  16. مغزل

    شہرِ قائد میں بم دھماکے

    اللہ اپنا کرم فرمائے (اٰمین) شاراعِ نورجہاں پر ہونے والا دھماکہ میرے گھر سے آدھا کلومیٹر کی مسافت پر ہوا ہے۔ میری دانست میں یہ شہر میں خون کی ہولی کھیلنے کی ابتدا ہے جس کے خبر ایم کیو ایم کے قائد الطاف نے کچھ دن پہلے شراب کے نشے میں ’بک‘ دی تھی۔۔۔ تمام دھماکے پٹھان اکثریتی علاقوں میں...
  17. مغزل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :aadab:
  18. مغزل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    شکریہ جی جی ۔۔ تبدیلی کردی گئی ہے۔ شکریہ اس درجہ پزیرائی کا۔
Top