ارے ارے دہائیاں کیوں دینے لگے جناب۔۔ ہمت کو آواز دیں ۔۔ یا پھر ’’ہمت علی ‘‘ کو۔۔۔۔۔ :grin:
ایک جواب تو آپ کو مل چکا ۔۔ دوسرا آپ کے مراسلے سے اقتباس ۔۔۔ (اس کو کہتے ہیں جس کی جوتی اس کے سر) :grin:
مراسلہ نمبر 34 سے ::
سادہ سا منطقی جواب ہے ۔۔ کہ آپ کی بات کو صحت مان لیا جائے ۔۔ تو امریکہ کو...