جُرْعَہ [جُر + عَہ] (عربی)
------------------------------------------------------------------------------
اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1774ء میں "تصویر جاناں" میں مستعمل ہے۔...