دیکھیے یہ نقشہ ۔۔
اسی طرح کے اور نقشے پینٹاگون کی سائٹ پر موجود ہیں۔
آپ احباب اپنے گھر سے دور کسی کیفے سے اس سائٹ کا مشاہدہ
کیجئے گا۔۔۔ (باقی آپ خود سمجھدار ہیں)
بہت شکریہ جناب۔۔
ایک شعر
وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
مذکورہ بالا شعر مہاراجہ برق لکھنوی ثم رامپوری کا ہے
مرحوم ذیڈ اے بخاری صاحب نے ریڈیو پاکستان میں غلطی
سے میر کر کے پڑھ دیا تھا ۔۔ آج تک یہی رائج ہے۔
سجاد علی صاحب، چاند بابو، الف عین صاحب، حجاب صاحبہ اور تعبیر صاحبہ
یہ محض اللہ کا کرم اور آپ احباب کی محبتیں ہیں وگرنہ بندہ اس قابل کہاں
آپ کی مبارکباد سر آنکھوں پر۔
بہت بہت شکریہ۔
والسلام