خرم صاحب۔۔
آپ اگر آنکھیں بند کرلیں۔۔ یا وابستگی کی پٹی باندھ لیں۔۔تو کچھ بھی نظر نہیں آتا
تصور و قیام پاکستان کا معاملہ تسلط سے آزادی تھا۔۔۔ امریکہ کا معاملہ تیل اور وسائل کے نام پر قبضہ ہے۔
روس کو جو حال ہوا۔۔ اس میں کون تھا سب کو پتہ ہے۔۔۔ عراق، لیبیا، صومالیہ، افریقہ ، فلسطین اور...