نتائج تلاش

  1. مغزل

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    لیجئے دوستو! میرے دستخط آپ کی نذر
  2. مغزل

    تاسف جیا راؤ کی صحت کے لیے دعا

    جیا راؤ ۔۔۔ باری تعالی آپ کو صحتِ کاملہ عطافرمائے (اٰمین) کوئی دوست اگر جیا سے فون پر رابطے میں ہوں تو وہ ہمیں ان کے بارے میں اپ ڈیٹ کردیں۔اور ہم سب کی تشویش اور دعاؤں کے بارے میں انہیں آگاہ کردیں جیا جی ۔۔۔ ویسے مجھے امید ہے آپ یہ مراسلات پڑھ رہی ہونگی کہ محفل سے دور رہا ہی نہیں جاتا...
  3. مغزل

    لیاقت علی عاصم یہاں رہنا معطل کرنے وال تھا کہ تم آئے - لیاقت علی عاصم

    کیا بات ہے شہزادے ۔۔۔ مسلسل حیران پہ حیران کئے جارہے ہو۔ واہ سبحان اللہ ۔۔ ( ایک بات کہ عاصم بھائی یہاں موجود ہیں )
  4. مغزل

    کتنے موسم سرگرداں تھے مجھ سے ہاتھ ملانے میں - عزم بہزاد

    ماشا اللہ ، مجھے خوشی ہے کہ سعادت میرے بھائی کے حصے میں آئی۔ بہت خوب ۔
  5. مغزل

    یہ کون سا نظام ہے ۔۔۔ شبیر نازش کی ایک بلند پایہ نظم

    آپ احباب کا بہت بہت شکریہ اب شبیر سے گزارش ہے کہ یہاں تشریف لائیں اور کلماتِ خیرسے نوازیں۔ جناب شبیر نازش
  6. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    کچھ مزید ( ایک دوسرے فورم سے ) ۔۔۔۔۔ محترم محبین و مکرمینِ انجمن آداب اور السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ مجھے آج اس بزم میں محض 5 عشری ساعتیں ہی گزری ہیں ، مگر احباب کی جانب سے تہنیتی برقی مکتوب (ای میل)سے میری حالت “ ناطقہ سر بہ گریباں اور خامہ انگشت بہ دنداں “ والی ہے۔ میں احباب کا ممنون...
  7. مغزل

    یہ کون سا نظام ہے ۔۔۔ شبیر نازش کی ایک بلند پایہ نظم

    بہت شکریہ فرخ صاحب شبیر نازش اس بزم کا حصہ ہیں ۔پوسٹ کرنے میں دقت پر مجھے یہ اعزاز حاصل ہورہا ہے۔ کچھ دنوں میں وہ خود اس قابل ہوجائیں گے کہ ہمارے ساتھ اردو کی بازی کھیلں۔ والسلام
  8. مغزل

    یہ کون سا نظام ہے ۔۔۔ شبیر نازش کی ایک بلند پایہ نظم

    یہ کون سا نظام ہے؟ یہ روز و شب کی محنتیں،یہ کاوشیں یہ کوششیں کہ اَن گنت بہادروں کے بازو سُوکھ سُوکھ کر جو بن گئے ہیں رَسیاں کہ بے کراں سمندروں میں اپنی اپنی کشتیاں بغیر چپوؤ ں کے ہم چلا رہے ہیں خوف سے یہ مُنتش۔۔۔۔ر اِدھر اُدھر جو آرہے ہیں سَر نظر یہ سَر نہیں یہ سَر نہیں۔۔۔۔۔یہ کھیت...
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ڑاہپ کو معکوس پڑھیں تو پہاڑ بنتا ہے ۔
  10. مغزل

    ’ضرورت برائے فی میل اسسٹنٹ‘:

    اسے کہتے ہیں ۔۔ ہاتھی کے ہاتھ بندر بانٹ
  11. مغزل

    مبارکباد سعود ابن سعید کو مبارک ناظم کا عہدہ ملنے پر

    ناظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م بننے پر’’ ابنِ سعید‘‘ کی کنیت رکھنے والے ’’ سعود‘‘ صاحب کو صمیم ِ قلب سے مبارکباد والسلام
  12. مغزل

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    آپ ہمیشہ اسی طرح عذر پیش کرکے چکمہ دے جاتے ہیں۔۔ فرج والے بھائی جان ۔۔ کیا میری زندگی میں وہ دن آئے گا جب آپ کسی مراسلے / سوال کا جواب بھی عطا کیجئے گا۔ ؟؟
  13. مغزل

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    چہ خوب ۔ شکراً
  14. مغزل

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    ماوراء جی۔۔۔۔ ’’ حرفِ دشنام ‘‘ کی بجائے ’’ سخت سست ‘‘ لکھا ہے ۔ خیر ۔۔۔ وہ واقعہ تو ذہن سے کسی جونک کی طرح چمٹا ہے ۔۔کوئی حل نہیں اس کا۔
  15. مغزل

    لمحۃ فکریہ

    1948 میں پہلی بار لیاقت علی خان امریکا سے 32 ارب ڈالر قرضے کی بھیک مانگنے گئے تھے، جس کا سود آج تک ادا نہیں کیا جاسکا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ (دوسرا رخ سے اقتباس)
  16. مغزل

    پاک ٹی ہاوس کی جگہ ٹائروں کی دکان

    میں کیا عرض کروں ۔۔ پروفیس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ر منظور حس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ن شور (شور علیگ ) کا ایک شعر یاد آگیا ، غالباً 73 کا ہے۔ یہ مقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل ِ ادب ک۔۔۔۔۔ہ کراچی ہے جس کا نام کوفے کی س۔۔۔۔۔رزمین بھی ہے ، کربلا بھی ہے
  17. مغزل

    انٹرویو خاورچودھری (تعارف اور انٹرویو

    کیا بات ہے ۔۔۔ ذہن کی گرہیں کھل گئی پڑھ کر (سجاد صاحب پیشکش کا شکریہ ) خاور صاحب اب تو آپ سے ملنے کا اشتیاق مشتاقیت کی حدوں کو چھونے لگا ہے۔ والسلام
  18. مغزل

    تعارف ھوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا

    قبل۔۔۔۔۔۔۔۔ہ ہم نے کب نش۔۔۔۔تر’ بازی ‘ کی تھی؟؟ مجھے تو یاد نہیں آپ قتیل نہیں ، میرے محسن ہیں اور 10 س۔۔۔۔۔۔۔۔ال بڑے دوست بھی۔ کیا کہتے ہیں آپ ؟؟
  19. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    میں کثرتِ ظہ۔۔۔ور سے نادیدنی ہوں آج میں ش۔۔۔۔۔۔دّتِ وجود سے نا آفریدہ ہوں جوش ملی۔۔۔۔ح آبادی
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    الف ب پ ت ۔ ۔۔۔ ہم چھوٹے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top