الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

عندلیب

محفلین
ضرور ایسا ہی کہا ہوگا ۔آپ کی مصروفیت ابھی کب تک جاری رہے گی، یا پھر اب ناممکن ہے فرصت کے لمحات نکالنا۔
 
نہیں آپ صاف صاف انکار کر دیں آنے سے تو انتظار پر ویسے بھی روک لگ جائے گی اپیا۔ :) یعنی کچھ تو ہے آپ کے اختیار میں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top