الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

سردیوں میں زکام کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ اس موسم میں تو عموماً بخار وغیرہ کی شکایتیں زیادہ ہوتی ہیں۔ :)
 
یوں تو میرے پسندیدہ پھول بیلا، چمیلی، رات رانی، کمل اور دوسرے سفید پھول ہیں۔ پر گلاب بھی کسی حد تک پسند ہے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top