الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
دعا نہیں کر رہے ہیں شمشاد بھائی شاید آپ، میرے بے بیوں‌کی طبیعت ناساز ہے اسی لئے وقت نہیں نکال پا رہی ہوں میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے سعود بھائی کے کمپیوٹر میں ہی پھنسا رہ گیا ہو یا پھر کہیں سٹلائٹ میں رُک گیا ہو۔
 
غلطی محمد احمد بھائی سے ہوئی تھی مغل صاحب کے پوسٹ نمبر 729 کے بعد پھر میں نے اس کے فوراً بعد بھیجا تھا اب یہ کہاں معلق رہ گیا اللہ جانے۔ پھر چاچو آئے تو انہوں نے محمد احمد بھائی کی پوسٹ کی بنیاد پر بات آگے بڑھا دی۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top