الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نہیں بھائی الرٹ اگر بار بار بھیجے جائیں تو بندہ عاجز آجائے گا۔ اور الرٹ الرٹ رہ ہی نہیں جائے گا۔ اسے تو ایسے لوگوں کو ہی بھیجا جاتا ہے جن کا جاننا نا گزیر ہو۔ :)
 
ہاں بھئی بس بات یہ ہوتی ہے کہ ذاتی دلچسپیاں جیسی ہوتی ہیں نگاہ ان پر ہی پڑتی ہے۔ مثلاً سیاست کے زمرے میں کتنی بھی چونکاؤ بات نظر آجائے میں نہیں دیکھتا۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ تو ہے، ہم بھی جہاں دیکھتے ہیں کہ جہاں شعر و شاعری ہو وہیں ٹپک پڑتے ہیں، اور ابنِ سعید کا نام نظر آئے تو بھی ضرور جاتے ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top