الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
گیا وقت ہاتھ نہیں آتا ابن سعید لیکن مجھے شاید ہی کبھی دیر ہوئی ہو میں اپنی گھڑی پانچ ہاتھ منٹ آگے ہی رکھتا ہوں
میں تو شمشاد جی کو مشورہ دے رہا تھا اور آپ سنائیں محفل کی سالگرہ کیسی گزری
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top