زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون: تیسرا ٹی ٹوئنٹی
89 رنز بنانے کے بعد رن آؤٹ۔ ابھی تک کسی باؤلر کو وکٹ نہیں ملی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #5
ستمبر 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون: تیسرا ٹی ٹوئنٹی
یہ کیا بیوقوفی کی ہے۔ اتنی کون سی ایمرجنسی تھی وائڈ پر سنگل لینے کی۔
محمد تابش صدیقی
Post #4
ستمبر 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون: تیسرا ٹی ٹوئنٹی
احمد شہزاد کی چھکوں کی ہیٹرک
محمد تابش صدیقی
Post #3
ستمبر 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ہمیں اس کا کوئی بھی حق نہیں کہ شریکِ بزمِ خلوص ہوں ۔ نہ ہمارے پاس نقاب ہے نہ کچھ آستیں میں چھپا...
ہمیں اس کا کوئی بھی حق نہیں کہ شریکِ بزمِ خلوص ہوں ۔ نہ ہمارے پاس نقاب ہے نہ کچھ آستیں میں چھپا ہوا ۔ اقبال عظیم
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامہ
ستمبر 15، 2017
ہم تصور میں جو ان سے دوچار ہیں (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)
ان کی چوکھٹ ہونا چاہیے غالباً
محمد تابش صدیقی
Post #5
ستمبر 15، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
ہم تصور میں جو ان سے دوچار ہیں (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)
بہت خوب املا درست کر لیں چوکھٹ
محمد تابش صدیقی
Post #3
ستمبر 15، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
دعا
20 جولائی رات سے دل کی تکلیف
کیا آپ نے اس پر کسی دوسرے ہارٹ سپیشلسٹ سے بھی مشورہ لیا ہے؟
محمد تابش صدیقی
Post #16
ستمبر 15، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آئی ٹی ایکسپرٹ پلیز ہیلپ می
لیپ ٹاپ ماڈل؟
محمد تابش صدیقی
Post #5
ستمبر 14، 2017
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
آئی ٹی ایکسپرٹ پلیز ہیلپ می
اس وقت ذرا زکامی کیفیت ہے۔ تفصیلی بات مشکل ہے۔ لیکن یہ بات ہضم نہيں ہو رہی کہ وائی فائی سپورٹ نہیں ہے
محمد تابش صدیقی
Post #3
ستمبر 14، 2017
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
دعا
20 جولائی رات سے دل کی تکلیف
اللّٰہ تعالیٰ صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ اور آپ کو مرض سے مقابلہ کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے۔ آمین
محمد تابش صدیقی
Post #4
ستمبر 14، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟
بالکل
محمد تابش صدیقی
Post #32
ستمبر 14، 2017
فورم:
متفرقات
کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟
فلک شیر بھائی تو شدہ شدہ افراد کے مرشد ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #30
ستمبر 14، 2017
فورم:
متفرقات
شکریہ :)
شکریہ :)
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 14، 2017
ولی دکنی
شراب شوق میں سرشار ہیں ہم
اس توہین پر میر، ولی اور ہمدانی نے مل کر قیامت کے دن آپ کا گریبان پکڑ لینا ہے۔ بھائی، ہندوستانی آپ ہیں، اور ہندی لفظ کا تلفظ ہمیں بتانا پڑ رہا ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #5
ستمبر 14، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟
سمارٹ فون پر لینڈ سکیپ ڈسپلے میں نظر آتے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #24
ستمبر 14، 2017
فورم:
متفرقات
ولی دکنی
شراب شوق میں سرشار ہیں ہم
درست ہے۔ نَ یَن پڑھیں
محمد تابش صدیقی
Post #3
ستمبر 14، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
بلبل و گل میں جو گزری، ہم کو اس سے کیا غرض ۔ ہم تو گلشن میں فقط رنگِ چمن دیکھا کیے ۔ اصغر گونڈوی
بلبل و گل میں جو گزری، ہم کو اس سے کیا غرض ۔ ہم تو گلشن میں فقط رنگِ چمن دیکھا کیے ۔ اصغر گونڈوی
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامہ
ستمبر 14، 2017
کونسی بحر ہو گی
تو میں نے کیا لکھا ہے؟
محمد تابش صدیقی
Post #6
ستمبر 14، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
بہت سارے غم زندگی میں اٹھائے (فعولن فعولن فعولن فعولن)
الف عین محمد ریحان قریشی
محمد تابش صدیقی
Post #4
ستمبر 14، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان : دوسرا ٹی ٹوئنٹی
جیت گئے جی دنیاوی ستارے۔
محمد تابش صدیقی
Post #40
ستمبر 13، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top