نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت حضرت امام حسینؓ: عقل میں کہاں طاقت علم میں کہاں وسعت ٭ نظرؔ لکھنوی

    عقل میں کہاں طاقت، علم میں کہاں وسعت کر سکے کوئی کیونکر، مدحِ سبطِ آنحضرتؐ چاک سینۂ خامہ، دل پہ حالتِ رقت لکھ رہا ہوں ایسے میں آنجنابؓ کی بابت آئینہ ہے ماضی کا، سامنے تصور کے دیکھتا ہوں جو منظر، دل کو اس پہ صد حیرت دشتِ کربلا میں ہے، آلِ پاک کا خیمہ بات کیا ہوئی آخر، پیش آئی کیا صورت پھول...
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    دلچسپ بات یہ ہے کہ آج ہی ایک نیا رول یہ بھی اپلائی ہوا ہے کہ اگر لنچ سے تین منٹ پہلے کوئی وکٹ گرے گی، تو لنچ بریک لے لی جائے گی۔ اس سے پہلے اس رول میں 2 منٹ کا وقت تھا۔ اور آج 3 منٹ پہلے ہی وکٹ گری ، اس طرح یہ رول پہلے ہی سیشن میں اپلائی ہو گیا ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    لنچ سے پہلے تیسری وکٹ۔ یاسر شاہ کو وکٹ ملی۔ 61 پر 3 آؤٹ
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    دوسرا بھی آؤٹ۔ یاسر شاہ کو وکٹ ملی ہے۔ 37 رنز پر 2 آؤٹ۔۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    3 پیسر اور ایک سپنر۔ اس کا مطلب ہے کہ اظہر یا حارث پارٹ ٹائم باؤلر کا کردار بھی ادا کریں گے۔ مصباح اور یونس کے بعد پہلا ٹیسٹ۔
  6. محمد تابش صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ جس کے زور پہ چلتے ہیں کاروبارِ حیات عجیب سلسلۂ اعتبار ہوتا ہے عبد الحمید عدمؔ
  7. محمد تابش صدیقی

    وہ جس کے زور پہ چلتے ہیں کاروبارِ حیات - عجیب سلسلۂ اعتبار ہوتا ہے - عدمؔ

    وہ جس کے زور پہ چلتے ہیں کاروبارِ حیات - عجیب سلسلۂ اعتبار ہوتا ہے - عدمؔ
  8. محمد تابش صدیقی

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    والدِ محترم کی یونیورسٹی دور کی ایک چھوٹی ڈائری رکھی ہوئی ہے، جس میں زیادہ اشعار عدم کے ہی ہیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان میں ڈیری فارم کا کاروبار منافع بخش ہے یا ؟؟؟

    یہ تو اصل موٹیویشنل سٹوری ہے۔ پھر باقی زندگی اللّٰہ اللّٰہ کر کے گزاری ہو گی۔
  10. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    ویسے تو جناب کی فیس بک پروفائل مل گئی ہے، مگر تصویر شئر کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    اب تو بخیر و عافیت گھر پہنچ چکا ہوں
  12. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    عظیم ڈرائیور سے ملاقات ٭٭٭ انتہائی دائیں لین سے بائیں موڑتے ہوئے کہتا ہے کہ یہاں لوگوں کو ڈرائیونگ سینس ہی نہیں ہے، ان کے ساتھ ایسے ہی کرنا پڑتا ہے۔ بار بار ایک سے دوسری لین بدلتے ہوئے اور گاڑیوں کو کاٹنے کے بعد ایک گاڑی نے راستہ نہ دیا تو کہتا ہے کہ کسی کے اندر اتنی شرافت نہیں ہے کہ دوسرے کو...
  13. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محفل کے چوہدری

    ماشاء اللہ جناب۔ آپ کی تو آنکھیں ہی ایسی ہیں۔ میں سمجھا صرف اس تصویر میں ہیں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محفل کے چوہدری

    اسکی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فرازؔ سونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی
  15. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محفل کے چوہدری

    o_O یعنی میں غلط سمجھا تھا، آنکھوں کا یہ حال اس وجہ سے ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد سروارث کے20000 مراسلے

    جی۔ آنکھوں سے معلوم ہو رہا ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    کس لیے چھپ کے آہ کی جائے ۔

    غالباً تقابل ردیفین ؟ اعتراض نہیں، مبتدیانہ سوال ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    پاکستان میں ڈیری فارم کا کاروبار منافع بخش ہے یا ؟؟؟

    لاہور کی کسی کار واشنگ کمپنی کے مالک کے بارے میں سنا ہے کہ اس نے کام کا آغاز ایک بالٹی اور تولیے سے کیا تھا۔
  19. محمد تابش صدیقی

    و علیکم السلام فورم کی پالیسیوں سے انحراف کے باعث معطل ہیں۔

    و علیکم السلام فورم کی پالیسیوں سے انحراف کے باعث معطل ہیں۔
Top